نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    درندہ صفت کارکنوں کا خون کے پیاسے قائد کے لئے سالگرہ کا تحفہ

    بہت افسوسناک اور شرمناک واقعہ ھے۔ اللہ ہی رحم کرے ہماری قوم پر۔
  2. حسن علوی

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    میں واقعہ ہی سنجیدہ ہوں، اگر آپ کر سکیں تو ممنون ہوں گا:)
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بالکل ٹھیک
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جسٹ فور دی چینج:grin:
  5. حسن علوی

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    اور یہ دال کیسے بنائی جاتی ھے؟ کوئی اچھی اور آسان سی ریسیپی بتایئے جلدی سے:confused:
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    نواحِ وسعتِ میداں میں حیرانی بہت ہے دلوں میں اس خرابی سے پریشانی بہت ہے کہاں سے ہے، کہاں تک ہے خبر اس کی نہیں ملتی یہ دنیا اپنے پھییلاؤ میں انجانی بہت ہے بڑی مشکل سے یہ جانا کہ ہجرِ یار میں رہنا بہت مشکل ہے پر آخر میں آسانی بہت ہے بسر جتنی ہوئی، بے کار و بے منزل زمانے میں...
  7. حسن علوی

    موسم کا حال!

    بے فکر رہیں شمشاد بھائی میں نے کچھ نہیں سنا:haha:
  8. حسن علوی

    موسم کا حال!

    :a6: آپ نے تو چنداں سارے برطانیہ کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ھے:laugh: کل میں بھی لندن سے مانچسٹر شفٹ ہو رہا ہوں وہ یونیورسٹی سٹارٹ ہو رہی ھے 17 سے۔ کافی پرسکون شخصیت کی مالک معلوم ہوتی ہیں آپ۔
  9. حسن علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب جی!!! کہیئے کیسے مزاج ہیں؟ آج اچانک یہ دلچسپ دھاگہ میری نظروں سے گزرا، نہ جانے کیسے آرٹ کے اس نادر نمونے سے میں بے خبر رہا۔ خیر میرے بہت سے سوالوں کے جواب تو آپکا انٹرویو پڑھنے کے بعد مجھے مل گئے۔ پر ایک بات تو بتایئں: آپ جتنے معصوم بن رہے ہیں کیا حقیقت میں بھی آپ ایسے ہی ہیں؟;)
  10. حسن علوی

    پاکستان بال رول کے تحت ہار گیا

    میرے خیال میں یہ بال روول انتہائی فضول اور غیر منصفانہ طریقہ ھے۔ سارے میچ میں اتنی جان ماری کی اور فیصلہ فقط نشانہ بازی پے؟ یہ کوئی پیمانہ نیہں کسی ٹیم کی قابلیت کو پرکھنے کا، خصوصاً کرکٹ میں۔ بہر حال میچ دیکھنے کا بہت مزہ آیا انتہائی دلچسپ تھا۔
  11. حسن علوی

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    اناللہ و انا الیہ راجعون "بے شک ہر نفس کو موت کا زائقہ چکھنا ھے" بہت افسوس ھوا
  12. حسن علوی

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    سب باتیں ھی کیجیئے گا مجھ غریب کی مدد کوئی نہیں کرتا:(
  13. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    خدا خدا کر کے افطاری کا وقت قریب آیا اب چلے ہم اپنی لیبارٹری(کچن) میں کچھ الٹا سیدھا پکانے۔ کاش یہ کام بھی سیکھا ہوتا تو آج اتنی قسم پرسی کی حالت میں نہ ہوتے ہم:confused: ویسے اس ضمن میں بھی فورم پر مدد مہیا کی جانی چاہیئے۔ میں نے کچن کانر والا دھاگہ بھی چیک کیا تھا مگر کچھ خاص افاقہ نہیں ہوا۔...
  14. حسن علوی

    موسم کا حال!

    لندن لیٹن میں قیام ھے اور یونیورسٹی آف مانچسٹر سے ایم ایس سی کرنے کا ارادہ ھے۔ آپ بھی لندن میں ہوتی ہیں کیا؟ سردی سے بچاوء کی تمام حفاظتی تدابیر تو موجود ہیں مگر ہمیں تو ڈرایا ہی کچھ اس طرح سے گیا ھے کہ یہاں کی سردی کو ہم اپنے لیئے ایک وحشت ناک آسیب گردانے بغیر نہیں رہ سکے:eek:
  15. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج کل لندن میں مقیم ہوں، مانچسٹر اکتوبر میں جانا ھے۔ سنا ھے سردیوں میں وہاں کی ٹھنڈ ناقابل برداشت ہوتی ھے:( باقی لوگوں سے میں کبھی خائف نہیں ہوا چاہے گورے ہوں یا کالے، نیلے یا پھر پیلے:)
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    لمحہءفکریہ :?
  17. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    تھینک یو مس:)
  18. حسن علوی

    آج کا شعر

    :pagaldil:
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ایک تو یہ سحری کے وقت کچھ کھانے کو دل ہی نہیں کرتا تھر بعد میں پچھتاوا ہوتا ھے۔ آج بھی کچھ ایسا ہی سین ہوا:confused:
Top