نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    ہائے انگریزی

    SUN LION 1/4 مطلب آفتاب شیر پاوء:grin:
  2. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    خیالی پلاوء:( آج رومیٹ نہیں ھے اور مجھے کچھ بنانا ہی نہیں آتا۔ او ہو ہو ہو ہو صبح تو روزہ بھی ھے، پتا نہیں سحری میں کیا کروں گا :eek:
  3. حسن علوی

    مبارکباد آمدِ رمضان مبارک ہو

    کل یہاں لندن میں بھی پہلا روزہ ہو گا انشاءاللہ۔ تو اہلیان محفل کو رمضان کریم بہت بہت مبارک ہو
  4. حسن علوی

    موسم کا حال!

    فی الوقت موسم انتہائی ناخوشگوار ھے:rolleyes:
  5. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ٹھیک کہا تھا آپ نے بھائی آج کل ایک عاجز کی اس دنیا میں کوئی عزت ہی نہیں۔ آئیندہ خیال رکھوں گا اور اپنی غلطی پر کبھی نادم بھی نہیں ہوں گا۔
  6. حسن علوی

    موسم کا حال!

    میں نے معزرت بالکل مخلصانہ لہجے میں کی تھی اگر آپ کے نزدیک اسکی کوئی اہمیت نہیں‌ تو لایئے واپس کیجیئے میری معزرت:mad:
  7. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ کل آتا جو نہیں ھے:) اگر آجائے تو انتظار بھی ختم ھو جائے۔ س)- ہجر اور فراق میں کیا فرق ھے:rolleyes:؟
  8. حسن علوی

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    باعث افتخارِ مجھے خوشی ھے کہ میری ایک ادنا سی کوشش سے ایک سیر حاصل گفتگو کا آغاز ہوا:)
  9. حسن علوی

    بریکنگ نیوز !

    حسن علوی کی لندن آمد، یو کے میں عام تعطیل کا علان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیں ٹیں ٹیییییییں:grin::grin::grin:
  10. حسن علوی

    بیہودگی

    آپ کے نزدیک بیہودگی اور کمظرفی کا کیا پیمانہ ھے اور اسکو کس کسوٹی پر پرکھا جاتا ھے؟ سیر حاصل گفتگو باعث معلومات ہوگی
  11. حسن علوی

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا، اللہ پاک انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو بھی صبر دے۔ "کل نفس زائقہ الموت"
  12. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں اپنی سکول والی مس کو مس کر رہا ہوں:) آج گھر والے بہت یاد آرہے ہیں:(
  13. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    جب زندگی ہی چار دن کی ھے تو زیادہ مدت کی چاندنی ہمارے کس کام کی؟:cool:؟
  14. حسن علوی

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    آپ تو چھپے رستم نکلے عمار صاحب:)
  15. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج کل لندن میں قیام ھے لہزا موسم نہایت خوشگوار ھے البتہ رات کو کافی ٹھنڈ ھوتی ھے اور سرد ہوائیں چلتی ہیں۔
  16. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آپی آپ تو مائینڈ ھی کر گئیں میں نے تو فقط مزاق میں یہ محاورہ کہا تھا کہ بات سے بات بڑھے گی مگر ھم کو کیا معلوم تھا کہ آپ دل پر لے جائیں گی:( معزرت۔
  17. حسن علوی

    موسم کا حال!

    چور مچائے شور:rolleyes:
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو دنیا میں گنہگار نہ ہوتے:) س)- یہ زندگی چار دن کی ہی کیوں ہوتی ھے، آٹھ یا دس دن کی کیوں نہیں:(؟؟
  19. حسن علوی

    موسم کا حال!

    موسم کلی طور پر گرم مرتوب رہا اور درجہ حرارت 30 ڈگری تک جا پہنچا۔ علی الصبح بارش ہوئی مگر پھر سورج نے اپنی تپش برقرار رہی
  20. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیو نکہ طوفان آتے ہیں:) یہ پانی گیلا کیوں ہوتا ھے؟؟
Top