نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    گانوں کا کھیل (3)

    شام ڈھلنے لگی ترے آنچل کے سائے میں ہوا چلنے لگی ایسی کہ خود سے بیگانہ کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (ڑ) :rolleyes: ذرا سوچ کے
  2. حسن علوی

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    محب بھائی آپ بھی کچھ سبق حاصل کریں اور اپنے گھر کو بھی اگر یتنی نہیں تو تھوڑی سی کم جھنڈیوں سے سجا لیجیئے:):)
  3. حسن علوی

    گانوں کا کھیل (3)

    لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار جادو نگری سے آیا ھے کوئی جادوگر۔ ۔ ۔ ( ت)
  4. حسن علوی

    دورہ ِ شکاگو

    ہمممممممم بہت اچھی تصاویر ہیں
  5. حسن علوی

    گانوں کا کھیل (3)

    کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ بھولے گا دل جس دن تمہیں وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا۔ ۔ ۔ (گ)
  6. حسن علوی

    “ وفا “

    سبحان اللہ بہت خوب واہ کیا کہنے
  7. حسن علوی

    تنہا

    اپنی تنہائی مرے نام پے آباد کرے کون ہوگا جو مجھے اس طرح سے یاد کرے
  8. حسن علوی

    تنہا

    اچھا ھے :)
  9. حسن علوی

    عشق

    عشق کو بے نقاب ہونا تھا آپ اپنا جواب ہونا تھا مست جامِ شراب ہونا تھا بے خود اضطراب ہونا تھا تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں ہاں مجھی کو خراب ہونا تھا
  10. حسن علوی

    “ وفا “

    عمر شاید نہ کرے آج وفا کانٹا ھے شب تنہائی کا (حالی)
  11. حسن علوی

    عشق

    ہم نے سبھی کو عشق میں بد ظن بنا لیا تھا دل جو دوست اس کو بھی دشمن بنا لیا (بہادر شاہ ظفر)
  12. حسن علوی

    زندگی

    زندگی نا تمام ھے شاید موت وقفے کا نام ھے شاید ایسا محسوس ہر رہا ھے کوئی خواب میں ہم کلام ھے شاید۔ (عدم)
  13. حسن علوی

    ملاقات

    کیا تو نے وعدہ ملاقات کا کیا بھروسہ تیری بات کا (فاطمہ سحر)
  14. حسن علوی

    ملاقات

    یہ بھی کیا شامِ ملاقات آئی لب پے مشکل سے تری بات آئی صبح سے چپ ہیں تیرے ہجر نصیب ہائے کیا ہوگا اگر رات آئی (ناصر کاظمی)
  15. حسن علوی

    ملاقات

    ملاقات ہمممممم
  16. حسن علوی

    بات

    ہم تو دریا کے دو کنارے ہیں زندگی بھر جو ساتھ ساتھ چلیں پھر بھی آپس میں مل نہیں سکتے میں نے اتنا کہا فقط اس سے بات میری ابھی ادھوری تھی اس کی آنکھوں کے بند ٹوٹ کئے (خالد مصطفیٰ )
  17. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج کا درجہ حرارت 38 ڈگری اور سیاسی ماحول بھی کافی پر سکون ھے
  18. حسن علوی

    نا قابلِ یقین

    ساتھیو!!! مزاق ایک جانب مگر ذرا دیر کو غور کیجیئے کہ اس طرح کی خبروں سے آج ہمیں کیا باور کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں؟؟؟
  19. حسن علوی

    گانوں کا کھیل (3)

    راہ میں ہم کو آج ملا کوئی اور پھر چل دیا ہستے ہستے (ت)
  20. حسن علوی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شہر برباد ہو رہا ھے ابھی اور تو ھے کہ سو رہا ھے ابھی دیکھ ویران ہو رہا ھے جہاں اور تو داغ دھو رہا ھے ابھی تیرے اندر بھی کوئی دکھ میں ھے میرے اندر بھی رو رہا ھے کوئی (فرحت عباس شاہ)
Top