نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    موسم کا حال!

    نہایت ہی دلفریب موسم ھے اسلام آباد کا، آج صبح کافی بارش ہوئی۔
  2. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ دوائی کڑوی ہوتی ھے:rolleyes: یہ بارش کیوں ہوتی ھے؟
  3. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    یہ انکی روزی پے لات جو مارتا ھے:) س)- او ہو یہ کیا کر رھے ہیں آپ؟؟؟:confused:
  4. حسن علوی

    موسم کا حال!

    یہاں تو موسم کچھ سنسنی خیز لگ رہا ھے، یہ ماجرہ کیا ھے آخر؟؟ بہر حال جو بھی ھے اچھا ھے :mogambo:
  5. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کیا واقعی؟؟ :cool:
  6. حسن علوی

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    حیرت انگیز ہزاروں لوگوں نے اتوار اور سوموار کی درمیانی رات شمالی افق پر شہابِ ثاقب کی بارش کا روشنیوں بھرا سلسلہ دیکھا ہے۔ شمالی افق پر ٹوٹتے ہوئے ہوئے ستاروں کے ایک ساتھ ابھرنے کے اس سالانہ سلسلے کو ’پرسیڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس دفعہ پرسیڈ ایسے موقع پر ہوا ہے جب نیا چاند نمودار ہو رہا ہے اور کئی...
  7. حسن علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    :good: :haha:
  8. حسن علوی

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    بے خبر ہونے کی بھی تین اقسام ہیں: ایک وہ جہ واقعی میں بے خبر ہوتے ہیں، دوسرے وہ جو جان بوجھ کر بے خبر رہتے ہیں اور تیسرے وہ جن کو اسکے آس پاس والے قصداً بے خبر رکھتے ہیں۔
  9. حسن علوی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بالکل صحیح کہا آپ نے آفریدی بھائی۔ :a6:
  10. حسن علوی

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    (ایک ویب سائٹ کا تراشہ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صبیح الدین احمد نے فلم ’خدا کے لیے‘ کی نمائش بند کرانے کی درخواست دینے والے ایک مدرس کے وکیل سے کہا ہے کہ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں ثابت کریں کہ خدا موسیقی اور مصوری کو ناپسند کرتا ہے۔ جسٹس صبیح الدین احمد نے یہ ہدایت منگل کو فلم کی نمائش...
  11. حسن علوی

    تعارف خادم ادب

    آفریدی بھائی ہم آپکو تہہ دل سے اس پر رونق محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
  12. حسن علوی

    موسم کا حال!

    یہاں اس وقت شام کے کوئی پانچ بج رہے ہیں اور موسم انتہائی ٹینشن زدہ ھے کیوکہ دو دن بعد سے مجھ غریب کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ تمام اہلیان سے التماس ہے کہ وہ ہم مساکینِ امتھانات کے لئے خصوصی دعا فرمائیں ورنہ گرج چمک کے ساتھ تیز آندھیوں کا بھی صریح اندیشہ ہے:(:(:(
  13. حسن علوی

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی آپ دنیا کے کس خطے میں مقیم ہیں؟؟ لگتا ھے کوئی بہت ہی گرم بودوباش کا علاقہ ھے
  14. حسن علوی

    موسم کا حال!

    جس طرح پڑھا لکھا ہونا صرف پنجاب کےلیئے مختص ھے ویسے ھی پایندہ باد صرف علوی کے لئے موزوں ھے:rolleyes::rolleyes:
  15. حسن علوی

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    کتنا ہی نامناسب دھاگہ ھے یہ، اب میں کیا عرض کروں اس کے بارے میں
  16. حسن علوی

    عشق

    شمشاد بھائی ایک ہی شعر دو بار :eek::eek: اس درجہ عشق موجبِ رسوائی بن گیا میں آپ اپنے گھر کا تماشائی بن کیا (ساغر صدیقی)
  17. حسن علوی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بہت خوب شمشاد بھائی!!! دل نے سینے میں تڑپ کر انہیں جب یاد کیا در و دیوار کو آمادہِ فریاد کیا۔ وصل سے شاد کیا ہجر سے ناشاد کیا اس نے جس طرح سے چاہا مجھے برباد کیا (جگر مراد آبادی)
  18. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    جہاں وہ رہتی ھے، ویری سمپل ;) س)- یہ زندگی اتنی مشکل کیوں ھے؟
  19. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دعا - میری کزن:rolleyes: د
  20. حسن علوی

    عمیرہ احمد کے ناول

    محب میں آپ سے کلی طور پہ اتفاق کرتا ہوں۔ پورا ناول ویب پہ لانا شاید اتنا موزوں خیال نہیں ھے
Top