اس شاعری سےجان کیٹس کی یاد آگئی مجھے ............ خیال اس کا مختلف ہے کہ اس میں مولانا تصویر کے اندر سے کچھ برآمد کرنے کے چکر میں ہیں اور جان کیٹس تصویر کو ہی برآمد سمجھ کر اس تصویر میں رہنے والے پیار کو امر کردیتا ہے ... اس کے نزدیک پیار کو دوام ہمیشہ تصویروں میں ہوتا ہے ...مولانا کا دل سسکیاں...