نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    نیوٹن نے بڑی مار کھائی سائنسی ہونے پر.. اس کو سنا ہے سزائے موت دی گئی
  2. نور وجدان

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    اس قسم کی خوب رہی ۔۔۔ اچھا لفظ ہے اکثر میں لکھ دیتی ہوں ''یا حیرت '' اس لیے پوچھا تھا۔۔۔ شکریہ جناب۔۔لنک یا ثبوت کے بغیر تو آپ کام کرتے ہی نہیں ۔۔ یہ تو معلوم ہوگیا
  3. نور وجدان

    کوانگ زو کا خواب

    جی ! آج کل آپ کی شاگرد ہونے کے منصب پر فائز ہوں ۔۔۔ تبصرہ تو بڑا اچھا کیا ہے ۔۔۔ آمیز کا معانی سمجھ نہیں آیا۔۔
  4. نور وجدان

    کوانگ زو کا خواب

    کسی چیز کا ''آمیز '' ہے بتائیں ہمیں بھی ذرا ۔۔۔۔۔
  5. نور وجدان

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یا حیرت ! چھا سا لفظ ہے ... ''خبر '' کے متعلق کہا ہے اور ساتھ یہ بھی لکھا ہے اس میں ''کچھ نیا'' سا ہے . .. کہیں ''بینگ '' کا تصور اور کہیں ''وائٹل فورس'' کا تصور اور اب یہ خبر ... پرانا مفروضہ نئے کو جنم دیتا ہے .. حسد تو آپ کے علم سے ہوتا ہے ... اور ہونا بھی چاہیے ... مجھے نیا ''بائنری...
  6. نور وجدان

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یہ سب باتیں ہم سب کو اسکولز میں پڑھنے کو مل جاتی ہیں ۔ اس لیے یہ پرانی سی خبر ہے جس پر کوئی نیا کام کیا گیا ہے ۔ اس طرح کے مفروضوں کو ہی ہماری ارتقاء کی اساس قرار دیا گیا ۔ اچھی پوسٹ ہے۔۔۔لیکن عجیب بات ہے نا سائنس کی ابتدا مفروضے سے ہی ہوتی ہیں ۔ کچھ شواہد مل جاتے ہیں اور کچھ فلسفہ مکس کرجاتا ہے
  7. نور وجدان

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    سوال تو جناب سوال تھا دونوں ہی محترم .. کوئ بھی جواب دے ۔۔ہمیں تو جاننے سے غرض ۔. سوال کے پس ِ پیش ایک سوال تھا. وحی کے شواہد عملی بھی تھی یا صرف کلام تک محدود تھے. عربی اور فارسی سیکھنا چاہ رہی تھی اس لیے پوچھا تھا
  8. نور وجدان

    ''الما یوان '' سے ۔۔۔ داستان حلاج و دیوان

    ایک بیس سالہ نوجوان ، جس کا باپ دریائے فرات کے ساحلی علاقوں میں اون کی بنائی کا کام کرتا تھا اور یوں 'الحلاج ' پیشہ ورانہ نام ہوگیا۔ بصرہ سے ہوتا ہوا بغداد پہنچا۔سہل التستری کی کارگہ تصوف کا یہ مزدور حضرت جنید بغدادی کی خدمت میں حاضر ہوا۔وجود، عدم ، بقا ، فنا ۔ توحید ، عشق ، رسالت و وحی ،...
  9. نور وجدان

    دنیا ترے وجود کو کرتی پھرے تلاش======= ہم نے تیرے خیال کو ''یزداں '' بنادیا

    دنیا ترے وجود کو کرتی پھرے تلاش======= ہم نے تیرے خیال کو ''یزداں '' بنادیا
  10. نور وجدان

    پین چور ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    میرے لیے یہ لفظ نیا ہے مگر آپ نے جس دکھ میں لکھا ہےوہ آپ کی حساسیت کی مکمل ترجمانی کر رہا ہے ۔ لکھتے رہیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کرے زور ِِ قلم اور زیادہ ۔۔ حساس روح کی داستان ۔۔
  11. نور وجدان

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    جو شخص صرف وحی کے ذریعے علم حاصل کرتا ہے وہی کامیاب ہے ۔۔۔! آپ کی کیا رائے محترم جناب محمود غزنوی صاحب
  12. نور وجدان

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    خیال ہے ۔۔ رائے نہیں۔۔۔ شکوک ہوتے نا خیال میں
  13. نور وجدان

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    آپ کو عربی آتی ہے ؟
  14. نور وجدان

    احساسِ زیاں رکھنے والے کے نام

    تراجم کا نتظار رہے گا۔آپ کی یہ پہلی پوسٹ جو میں نے پڑھی تھی اس پوسٹ نے مزید پڑھنے پرمجبور کردیا۔ اسکو''انا'' کہ رہے ہیں جس کا آپ کا کسی اور مراسلے میں ذکر بھی تھا۔ کیا اس ''پردہ'' کے ساتھ ایمان باقی رہتا ہے ؟کیونکہ کافر کے اوپر یہ ہی حجاب ہوتا ہے
  15. نور وجدان

    آپ یوں فاصلوں سے گذرتے رہے

    بہت شکریہ جناب غزنوی صاحب توجہ دینے کا
  16. نور وجدان

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    چلیں پکا ہوا ..۔ کب آنا ہے؟ میں آ بھی جاؤں گی۔۔ اور لیتی آؤں گی .:: ):) کس دن مل سکیں گے آپ؟
  17. نور وجدان

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    بات بہت اچھے پیرائے میں کی ہے مگر آپ کی رائے سے سوال ذہن میں آیا میرا خیال تھا کوئی لیڈر بھی اچھا نہیں ملا. کوئی تو وجہ ہے آپ نے بھٹو کے بارے میں اچھے بات کی ہے. لاعلم ہوًں ..
  18. نور وجدان

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    گریپ فروٹ کے بارے میں کہا ہوگا مگر مجھے یہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں .. کیا کروں ..۔ یعنی کہ آپ کے گھر نہ آیا جائے:( میں تو بہانہ سوچے بیٹھے تھی آپ سے ملنے کا ..۔اوہ! اب کیا کروں اب:(
Top