نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    اس لنک نے کام نہیں کیا۔۔۔ کس زبان سے ترجمہ کر رہے ہیں آپ ؟
  2. نور وجدان

    حلّاج کا خط

    ماشاء اللہ۔۔۔بصیرت افروز۔۔
  3. نور وجدان

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    میرا یہی سے دل کر رہا ہے ۔۔۔ مجھے گریپ فروٹ ، لیمن ، اور اورنجز بہت پسند ہیں ÷÷ یہ سردیوں کا فروٹ نہیں ہے ؟
  4. نور وجدان

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    اس فروٹ کو دیکھ دیکھ کر دل للچا رہا ہے ۔
  5. نور وجدان

    ادیب لوگ

    خوب! خوب !خوب! ۔۔۔۔ماشاءاللہ
  6. نور وجدان

    مشیتِ ایزدی

    بڑے اچھے اقتباسات آپ کی طرف سے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے ۔۔ لیکن منزل کی طرف شروع سفر ختم تو ہوتا ہے جیسے زندگی کا فلسفہ موت ہے ۔۔۔ اس فلسفے کا تعلق کن باتوں سے ہے؟
  7. نور وجدان

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    حقیقت میں دکھ کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاگر کو قتل کر دیا۔۔ شراکت عمدہ ہے۔
  8. نور وجدان

    کسی دن

    آپ اس کے فانٹس ٹھیک کرلیں براہ مہربانی تاکہ پڑھا جاسکے
  9. نور وجدان

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے

    ہمیشہ کی طرح ایک ادبی اور دلکش شراکت۔۔
  10. نور وجدان

    دین-6 ( کفر اور ایمان )

    ابھی میں نے پہلا لیکچر پڑھا اور بخدا بہت اچھا لگا ہے ... دل خوش کر ہوگیا ہے پڑھ کر... آپ کی پوسٹز پڑھ کر حقیقی مسرت کا احساس ہوتا ہے مگر اس کے ساتھ کچھ سولات ذہین میں در آئے ہیں ..امید ہیں آپ اپنی اچھے سے جواب دیں گے عدمی الاصل ، عدم اور مشہود کا تعلق کس قدر مشترک ہے .. عدم کیا کفر کی حالت ہے...
  11. نور وجدان

    کوانگ زو کا خواب

    خواب میں رہتے رہتے انسان حقیقت سے کتنا دور ہوجاتا ہے ایک خوبصورت پیرائے میں سچ کو عیاں کرتی تحریر یا انسان کے خواب اس کو لے ڈوبتے ہیں
  12. نور وجدان

    ردعمل سے عمل کی طرف

    بہت ہی خوبصورت پیغام ہے ۔۔۔ اچھا لگا ہے ۔۔۔ آپ کی پوسٹز بہت اچھی ہوتی ہے ۔۔ماشاء اللہ
  13. نور وجدان

    آپ یوں فاصلوں سے گذرتے رہے

    یہاں کچھ سجائی نہیں دے دہا۔ کوئی اور لنک ؟
  14. نور وجدان

    دنیا سمجھ رہی ہے حقیقت شناس ہوں

    یہ تین اشعار بہت خوب ہیں
  15. نور وجدان

    احساسِ زیاں رکھنے والے کے نام

    مجھے یہ پوسٹ پسند آئی بہت ۔۔ اس طرح کی اور تراجم کرسکیں تو خوشی ہوگی ۔۔ لاجواب ہے انسان خود کو کن وجوہات کی بنا پر دھوکہ دے سکتا ہے ؟ خود فریبی کیسے راستہ بند کرسکتی ہے ؟
  16. نور وجدان

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    اس کے متبادل ''فیڈ ریڈر '' ہے جس میں ''پی ڈی ایف۔ کنڈل اور موبی ۔۔تینوں فارمٹ ایک ساتھ چلتے ہیں ۔گوگل ایپس سے آسانی سے لیا جاسکتا ہے۔۔نستعلیق فونٹ کی کتاب اسی فونٹ میں پڑھی جاسکتی ہے
  17. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس لیے تو کہ رہی ہوں کہ ہوسکتا ہے جہاں سے میں نے پڑھا ہو ۔وہ غلط ہو۔۔میں نے 'سیف المکوک '' کے بارے میں ایک کتاب لی تھی اور اس کو پڑھے ہوئے سال گزر گئے ہیں ۔جہاں تک مستند کی بات ہے اس سے تو مجھے بھی اتفاق ہے کہ بائبل اور زبور میں میں رد بدل ہوا۔ کل میں نے شاہ بخش صاحب کا پڑھا کلام ۔۔۔ جو کتاب...
  18. نور وجدان

    فانی شوکت علی خاں فانی بدایونی :::: ہوش ہستی سے تو بیگانہ بنایا ہوتا ::::: Fani Badayuni

    بہت زبردست اشعار ہیں فانی بدایونی کی بات ہی الگ ہے
  19. نور وجدان

    وجہ

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی شوہر انڈے کیوں نہیں لایا
  20. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    میں نے اس جس بک سے پڑھا تھا وہاں پر حضرت داؤد علیہ اسلام کے صحیفوں کے حوالے تھے اور ساتھ ترجمہ .. اور وہ کتاب اب میرے پاس نہیں . میاں محمد بخش کے بارے میں آپ کے مراسلے سے مجھے پتا چلا ہے .ہوسکتا ہے وہاں غلط لکھا ہو.
Top