نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں تو سہی میرا اوتار۔ میں تو پہلے ہی ٹائی پہن کر آپ سے بات کر رہا ہوں
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ آپ ان شاء اللہ جلد دیکھ لیں گے۔ حج پر جانے کی دعا دے دیتا ہوں آپ کو
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہ ہوئی کہ آپ مجھ سے آٹھ سال بڑے ہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ تو پہلے کبھی دیکھا تھا ایسی کھلی آنکھوں سے آسمان کا منظر نہ آئیندہ کبھی دیکھنے کی امید ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب میں تو ابھی 32 سال کا ہوا ہوں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاس کر لیں کہ ہم میں سے کون بڑا ہے یا آپ ایسے ہی بتا دیں گے کہ آپ کی عمر کیا ہے اس وقت؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس بات کو پورے تین سال ہونے والے ہوں گے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں۔ شاید میں سترہ سال کا رہا ہوں گا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان واپس آتے ہوئے اس سے بھی زیادہ برا حال تھا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت زیادہ ٹی وی چینلز بھی نہیں تھے تب۔ بس ایس ٹی این اور پی ٹی وی ہی ہوتے تھے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوم کروز تھوڑی ہوں میں جو ڈروں گا نہیں۔ پہلی بار بیٹھنے پر درود شریف ہی پڑھتا رہا تھا
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ وہ دور تھا جب زیادہ تر لوگ نو بجے کی خبریں سن کر سو جایا کرتے تھے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاز میں پہلی دفعہ بیٹھنا اور کانپنے سے بچے رہنا بہت بہادری کا کام ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کوئی نیلام گھر تھوڑی ہی تھا۔ وہ تو ایک شو تھا
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقہ پینے کی اجازت ہوتی ہے ہوائی جہاز میں؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے شہر لاہور میں تو گوگا نیلام گھر کئی جگہ ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا کسی لوکل سے جہاز میں بھی مت بیٹھ جانا۔ جگہ جگہ اسٹاپ ہی نہ کرتا پھرے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوگا نیلام گھر کراچی میں بھی ہے؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس بات کا بھی خیال رکھنا کہ جو کوئی چورن بیچنے آ جائے جہاز میں اس سے چورن مت لینا
Top