نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عید کی نماز کے بعد ہمیشہ ہال میں ایک ضیافت کا اہتمام ہوتا تھا۔ جس میں سب لوگ ایک دوسرے سے گھل مل جاتے۔
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    پروفیسر کسوگی کیوٹو یونیورسٹی کے ایک شعبے میں پروفیسر ہیں اور اصلا جاپانی ہیں۔ انہوں نے پینتیس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔ عربی زبان سیکھنے کے بعد تفسیر، حدیث اور فقہ کی تعلیم مصر سے حاصل کی۔ نو مسلم جاپانی طلبا کو اسلامی علوم کی تعلیم جاپانی زبان میں دیتے ہیں۔ جاپانی زبان میں بے شمار اسلامی...
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تکبیرات پڑھی جا رہی ہیں۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عید کی نماز اور خطبے کے لیے ایک ہال میں مسلمان بھائی جمع ہیں۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپان میں 2006 کی عید الاضحی کیوٹو یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کی تعداد کبھی چھ سے متجاوز نہیں کی۔ میرے نئے کیمپس میں اہلیہ کی آمد تک میں واحد پاکستانی تھا۔ البتہ مسلم ممالک کے طالب علموں کی تعداد لگ بھگ ڈیڑھ سو کے قریب تھی۔ایک عمارت کے ہال کو نمازوں اور جمعۃ المبارک کے لیے کرائے پر لے...
  6. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    بہت شکریہ۔ اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے۔ اس لڑی کو تبصرہ جات (سوالات، اعلانات، وغیرہ) کے لیے بنایا تھا۔ ایک ترتیب سے مواد ذیل کی لڑی میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ جیسے جیسے آن لائن لیکچر ریکارڈ ہوتے رہیں گے ذیل کی لڑی میں دستیاب ہوتے جائیں گے۔ Presentation Skills-اسباق
  7. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    تیسرے سبق کے ساتھ انشاءاللہ کل دوبارہ ہینگ آؤٹ پر ملاقات ہوگی۔ ہینگ آؤٹ سیشن جوائن کرنے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔ Sign in - Google Accounts اس سبق میں موڈیول دوئم کے مندرجہ ذیل نکات زیرِ بحث آئیں گے۔ 1۔ کسی بھی پریزینٹیشن کا آغاز کیوں انتہائی اہم ہوتا ہے؟آغاز کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ اور...
  8. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    بھرپور متفق! یہیں پر تو محمد وارث بھائی اپنے دل کی بھڑاس نکالا کرتے تھے۔
  9. عرفان سعید

    رہنمائی کی ضرورت

    وعلیکم السلام ذیل کے لنک پر کلک کر کےاس زمرے کا بھی دورہ کر لیں۔ یہاں رہنمائی کا کافی مواد ہے۔ محفل فورم ٹیوٹوریل
  10. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    قبلہ محترم! شادی شدہ انسان کو اس کے فوائد کے بارے میں زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔:)
  11. عرفان سعید

    فورم میں تو لکھا جاسکتا ہے، کیفیت نامے میں ممکن نہیں، حل یہ کہ جامع لکھیں وگرنہ ابتدائی طور پر...

    فورم میں تو لکھا جاسکتا ہے، کیفیت نامے میں ممکن نہیں، حل یہ کہ جامع لکھیں وگرنہ ابتدائی طور پر لکھے ہوئے پر تبصرے میں باقی ارسال کریں۔
  12. عرفان سعید

    ویسے تو فارسی بھی غیر کی زبان ہے اردو بولنے والوں کے لیے۔

    ویسے تو فارسی بھی غیر کی زبان ہے اردو بولنے والوں کے لیے۔
  13. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    پچھلے پندرہ سال سے میرا مستقل ناشتہ ایک کیلا، دودھ کا کپ، ایک سلائس بریڈ۔ جب دودھ نہ لوں تو دہی میں مزلی۔ کیلا لازم ہے ورنہ سارا دن خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ویک اینڈ کا ایک دن کبھی کبھی فروزن پراٹھے گرم کر کے آملیٹ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔
  14. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    اللہ اپنا کرم فرمائے۔
  15. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    کیا مطلب؟
  16. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    پچھلے سال چھ دسمبر کو فن لینڈ کا ایک سواں جشنِ آزادی بہت دھوم دھام سے منایا تھا۔سو سالہ تقریبات کے خصوصی انتظامات تھے۔ آتش بازی تو کمال کی تھی۔
  17. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    بروفن کی گولیاں جب تک موثر رہتیں ہیں، سکون رہتا ہے۔ وگرنہ اللہ توبہ چل رہی ہے۔
  18. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    مکالمے میں ارسال کر دئیے ہیں۔
  19. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    14 اگست کی صبح سو کر اٹھا تو کمر میں شدید درد تھا۔ شاید رات سوتے میں کوئی پوزیشن غلط تھی جس کے باعث ایسا ہوا تھا۔ جیسے تیسے کر کے آفس پہنچا۔ لیکن درد شدت اختیار کرتا گیا یہاں تک کہ اٹھتے بیٹھتے شدید تکلیف کا احساس ہو رہا تھا۔دو گھنٹے بعد ہی ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا اور دوائی لیکرآفس سے جلدی گھر...
Top