لفظِ مؤمن ایمان سے مأخوذ ہے، اور لفظِ مسلم اسلام سے مأخوذ ہے، ایمان اور اسلام کی تعریفات اور ان دونوں کے درمیان فرق میں بہت تفصیلی کلام ہے، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایمان کا تعلق باطن سے ہے اور اسلام کا تعلق ظاہر سے ہے، یعنی ایمان عقائد ( مثلاً اللہ تعالی پر، رسولوں پر، فرشتوں پر، قیامت کے دن وغیرہ...