نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حافظ حاجی وارث علی شاہ اور سرسید احمد خان

    جس زمانہ میں سر سید احمد خاں پر کفر کے فتوے لگائے جا رہے تھے اور مسلمانوں کی اکثریت ان کے خلاف ہو چکی تھی۔ اسی زمانے میں حاجی وارث علی شاہ علی گڑھ تشریف لائے۔ سرسید نے حاجی صاحب قبلہ سے تنہائی میں ملنے کی اجازت چاہی جو منظور کر لی گئی۔ چناں چہ رات گئے سر سید آئے۔ دروازہ پر دستک دی۔ خادم نے اندر...
  2. الف نظامی

    انائے علمیہ کسے کہتے ہیں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کوئی صاحبِ علم بتائے گا کہ انائے علمیہ کسے کہتے ہیں؟
  3. الف نظامی

    جئے وحدت !

    جناب نبی اکرم ﷺنے فرمایا کہ مسلمان جسد واحد کی طرح ہیں، اگر ایک عضو کو تکلیف ہو تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے۔ یعنی آنکھ کو تکلیف ہو تو سارا جسم اسے محسوس کرتا ہے اور اگر پاؤں کو کو درد تو جسم کے سارے اعضاء اسے محسوس کرتے ہیں۔ ایک حدیث میں آپﷺ نے فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، اس...
  4. الف نظامی

    غنی خان ٭ فیض اللہ خان

    مقتدرہ قومی زبان علاقائی زبانوں کے ادب پر کتابیں شائع کرتا ہے۔
  5. الف نظامی

    غنی خان ٭ فیض اللہ خان

    امیر حمزہ شینواری نے رحمان بابا کے کلام کا اردو میں ترجمہ کیا ہے اور علامہ اقبال کے کلام کا پشتو میں ترجمہ کیا ہے
  6. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    بہت شکریہ۔ آپ نے درست کہا۔ انسان میں کوئی بھی خوبی ہو وہ اللہ کی عطا کردہ ہوتی ہے ۔ اس لیے اپنی تعریف کے بجائے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے یہ نعمت عطا کی۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے (طاہر القادری) سب...
  7. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    بہت شکریہ محمد تابش صدیقی اپنی تعریف خود کرنا اچھا ہے یا برا ہے؟ انسان میں کوئی خوبی ہو تو اس کے اظہار میں کیا برائی ہے اگراس نے اپنے اندروہ خوبی از خود پیدا کی ہو؟
  8. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    اساتذہ سے ایک سوال ہے کہ براہ کرم بتائیے کہ: خود نمائی اور خود ستائی میں کیا فرق ہے؟
  9. الف نظامی

    اقتصادیاتِ اسلام

    مندرجہ ذیل کتاب میں ہر نکتہ کے ذیل میں ایک مضمون ہے جس میں متعلقہ آیات موجود ہیں۔ اقتصادیاتِ اسلام از ڈاکٹر محمد طاہر القادری ، صفحہ 143
  10. الف نظامی

    خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے

    کیا خبر کے لیے اخبار کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ کافی نہیں جو ہم یہاں بھی خبریں اور سوشل میڈیا تبصرے پڑھیں؟ جولوگ تواتر سے خبریں اور سوشل میڈیا مواد محفل پر شئیر کرتے ہیں ان کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے اور وہ اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے محفل کا ماحول مکدر کرتے ہیں۔ منتظم...
  11. الف نظامی

    اقتصادیاتِ اسلام

    بازگشت!
  12. الف نظامی

    قرآن کوئز 2020

    لا یفقھون قرآن شریف کی کن آیات میں آیا ہے؟
  13. الف نظامی

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

    امریکی حکومت کو فی الفور امریکی شہریوں کا قرضہ معاف کر دینا چاہیے حالات یک دم ٹھیک ہو جائیں گے۔
  14. الف نظامی

    وزیراعظم کی 12 قومی پارکوں کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایت

    نیشنل پارکس کو کسی صورت برباد نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز کرشنگ ازخود نوٹس کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیشنل پارکس کو کسی صورت برباد نہیں ہونے دیں گے۔ کیس کی سماعت کے دوران کرشنگ کمپنیوں کے وکیل قلبِ حسن نے عدالت کو بتایا کہ نقشے سے یہ صاف ظاہر...
  15. الف نظامی

    وزیراعظم کی 12 قومی پارکوں کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایت

    وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔ انہوں نے یہ بات موسمیاتی تبدیلی کے مشیر ملک امین اسلم سے پیر کے روز اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ یہ منصوبہ...
  16. الف نظامی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ میں کیا تکینکی مسائل ہیں؟
  17. الف نظامی

    کلامِ سعدی : غلط فہمی کا ازالہ

    اگر کلامِ غالب بغیر سمجھے صرف پڑھنے کا مزہ ہے تو کلام اللہ کی تلاوت کا ذوق اور چاشنی کیسی ہوگی۔
  18. الف نظامی

    نماز کی حقیقت

    سبحان اللہ
Top