نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    رکھوالی کر رہی ہوں گھر کی کیا یہ سعادت مندی میں شامل نہیں ھے:)
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    گستاخی تو نہیں کی تھی کوئی ہم نے کیونکہ سچ مجھے کچھ یاد نہیں
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    سعادت مند ہوں چلیں یوں کہہ لیں
  4. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    اللہ رحم کرے‌آپ سے ملنے والوں پہ:praying:
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    صلح جو ہونے کا ثبوت دے رہی ہوں ورنہ میں اور معافی:)
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    قانون قدرت ھے یہ تو کہ انسان کی بہت سی یادداشتیں لاشعور میں پہنچا دی جاتی ھیں
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    طلب ھے معافی کی کہ انجانے میں غلطی ہو گئی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    غرضکہ ایسا کچھ ہوا تھا اور مجھے یاد بھی نہیں
  9. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    پھر آپ نے اتنا بڑا دعوی کس بنیاد پہ کیا تھا، پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بیان نہ بدلیں اب
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ضعف بصارت بھی اس کا سبب ہو سکتی ھے اور ضعف عقل بھی
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ظاہر آپ نہیں بتائیں گے تو کون بتائے گا
  12. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    اس وقت تو سارا پاکستان ہی بے یارو مددگار ھے زرداری کی بدولت ویسے اگر آپ نہ بلا سکے تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    غور کیا جائے تو نیٹ پہ ہم کئی رشتے ایسے بھی بنا لیتے ھیں جن کا کوئی مول نہیں‌ہوتا
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ضبط ھے اور کچھ ایسا بند بندھا ھے اسے کہ اپن؁ غیر سبھی حیران رہ جاتے ھیں ویسے‌آپ کو اگر لگے کبھی بھی کہ کوئی بات الٹی سیدھی کہہ گئی یا کنعان کی کچھ زیادہ خبر لے لی تو مجھے ٹوک سکتے ھیں
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    قاعدہ تو یہی ھے کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
  16. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    تو گویا آپ بھی بطور منگتیر ہی‌آئے تھے اور اب آپ کی ترقی ہو گئی اب آپ شوہر ہو چکے ھیں:laughing: یا ابا جان
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    شامل سبھی رنگ ہم میں ھیں کیا کروں رہنا نہیں‌آتا اداسیوں میں مجھے
  18. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    آپ ٹینشن مت لیں‌آپ کی ٹیکسی نہیں منگواؤں گی اگر لیٹ ہو گئی تو
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    فکر نہ کریں میں اگنور ہی کر رہی ہوں اس وقت سے ورنہ اتنی لمبی بات کیسے ہوتی آپ سے:laughing:
Top