نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  2. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    آپ تو برا مان گئے میں تو صرف عرض کیا تھا کہ شعر میں سے اگر اپنی مرضی سے کوئی لفظ چن کے اگلا شعر لکھا جائے تو تھوڑی‌آسانی ہو جائے اور شاید زیادہ لوگ اس کھیل میں‌حسہ لے سکیں انا یا مسلہ کی بات آپ جانے کہاں سے لے آئے میری وجہ سے آپ کا کھیل متاثر ہوا اس کے لئے مجھے افسوس ھے میں آئیندہ اس دھاگے...
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    واحد ھے ذات اس کی جو بن مانگے دیتی ھے وہ فضل کرے گا ہمارے دیس پہ بھی
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ح کو حقہ سمجھ کے سڑھک گئے:)
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    یاد بھی رکھتا ھے وہ اپنی مخلوق کو ستانے والوں کو خوب
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    چکر کیا ہر کوئی لگا سکتا ھے اس پوٹلی میں
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    بازی گر ھیں‌یہ سارے اپنے کرتب دکھا تے ھیں پیسہ بٹورتے ھیں اور چلتے بنتے ھیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ثابت قدم ھیں‌آپ تو جو اتنا کچھ کر لیتے ھیں اور اتنی روٹین سے میں کچھ زیادہ فعال نہیں‌ہوں ایک آدھ جگہ ہی جاتی‌آتی ہوں
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    تو اس کا مطلب یہ ہوا کچھ نہیں ہو سکتا
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    تحقیق کریں تو نئے نئے شواہد ملتے جائیں گے‌آپ کو
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    باقی حروف کا ہو گا اگر ایک ایک حرف ہی درست ہو گا تو:)
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ثواب ملے گا اسے جو کوئی ایسا قانون بنا دے گا
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    یہ انکساری اور سادہ دلی ھے جو انسان کو ممتاز کرتی ھے دوسروں سے ،
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    چاھیئے تو یہ کہ ایسے لیڈروں کو بین کر دیا جائے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ویسے میں اس معاملے میں خوش قسمت ہوں اور اپنے رب کی شکر گزار بھی کہ اس نے مجھے لوگوں‌کو سمجھنے کی صلاحیت دے رکھی ھے 2 جملوں سے تبادلے سے ہی پہچان جاتی ہوں کہ کے ٹو میں گولڈ لیف ھے یا گولڈ لیف میں‌کے ٹو
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    خاطر خواہ روپیہ تو شاید جمع کر لیں ایسے لوگ مگر معاشرے میں عزت نہیں بنا سکتے
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    مجھے بچے بوڑھے کی تفریق کرنی نہیں‌آتی صرف اپنی بڑھائی اور انکساری کرنے والوں کے درمیان تمیز کر سکتی ہوں
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ڈگمگا جاتے ھیں‌لوگ جب چار پیسے ہاتھ لگ جاتے ھیں
  20. خوشی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    معاف کیا ویسے کوشش کرنی چاھیئے کہ بندہ ایسا کہے ہی ناں جس کے لئے معافی مانگنی پڑے ویسے جانے کی بات آُپ گھنٹہ بھر پہلے بھی کر چکے ھیں
Top