ہاااااااااااااااااااا عایشہ کی بچی میں بولتی ہوں :cautious:میرے بھی نیکسٹ منتھ سے مڈ سٹارٹ ہو رہے ہیں ۔۔۔کیمپس بھی جا تی ہوں ساتھ ساتھ سٹڈی بھی کرتی ہوں ۔۔اتنا تو نہیں بولتی اب میں :(
نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو وہ صرف بابا جی بھائی جیسے برادرز کہہ سکتے ہیں نا ۔۔۔آپ مجھے عینی مینی کہہ دیا کریں بٹ نو بچے پلیزززززززززززززز
:atwitsend:دیکھا دیکھا اب ۔۔۔ابھی چپ کر کے وشز لیں سبکی اور کوئی لغت پر بات نہیں ہو گی کیونکہ وہ اس وقت پانی بھرنے گئی ہوئی ہے لغت اہاہاہاہاہا:rollingonthefloor: