نتائج تلاش

  1. عثمان

    بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

    حضور۔۔ صرف موبائل فون ہی کیوں ؟ ٹی وی ، انٹرنیٹ اس میدان میں کیا کم ہیں۔ ان سب پر بھی پابندی ہو۔ آپ یہ پابندیاں اپنے طبقے کے افراد پر لگائیں ، تاکہ ان تمام آلات کی جان آپ جیسے لوگوں سے چھوٹے۔
  2. عثمان

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    لیلیٰ والا گانا سب سے اعلیٰ ہے! غیر زبان کے گانے ، اگر سر میں اچھے ہوں تو عجب لطف دیتے ہیں۔ :)
  3. عثمان

    تعارف مختصرتعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  4. عثمان

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    بھئی آٹھ سالگرائیں تو کنفرم ہیں۔ باقی کا بے شک ابھی تک قضیہ ہی ہے۔ :)
  5. عثمان

    چند متفرق تصاویر

    اس دھاگے میں کوئی بھی ، کوئی بھی تصویر پیش کر سکتا ہے ؟ :thinking:
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ڈرائیور ڈیوٹی ؟ ۔۔۔۔ یہ بیگم ڈیوٹی کی کوئی قسم لگ رہی ہے۔ لیکن رات کے سوا دو بجے ؟ :)
  7. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    کس مضمون میں ایم فل ہیں۔ کس ادارے سے ایم فل کیا ہے ؟ کس سرکاری ادارے سے وابستہ ہیں ؟
  8. عثمان

    نیا افسانہ اپنا گھر مصنف بقلم خود

    ویسے تو تمام "افسانے" ہی کے کیا کہنے۔۔۔لیکن محاوروں کا ایسا بدترین اور بے محل استعمال شائد ہی کبھی دیکھنے میں آیا ہو۔ :eek:
  9. عثمان

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یہ کہانی کہاں تک پہنچی؟
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    غرفہ مطبخ کی ترکیب کچھ غریب معلوم ہوتی ہے۔ کہ کچن تو خود ایک جگہ یا کمرہ کے معنی میں آتا ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ چھٹی کیسے منائی جا رہی ہے۔ ہماری طرف تو آلو والے پراٹھے تیاری کے مراحل میں ہیں۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب! لیکن ناول کا نام کیا تھا؟ :):)
  13. عثمان

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ظفری بھائی کو آٹھویں سالگرہ مبارک! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیا چل رہا ہے۔ :):)
  15. عثمان

    فوری مدددرکار ہے۔پلیززززززززززز

    فوری مدد حاصل کرنے کی ایک ٹپ یہ ہے کہ دھاگے کا عنوان سوچ سمجھ کر منتخب کیا جائے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آجکل چھٹیاں ہیں۔ جب وہ کچن میں مصروف ہوتی ہیں تو کمپیوٹر پر آجاتا ہوں۔ ورنہ تو۔۔۔۔ :)
  17. عثمان

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    ناک میں دم جو کر رکھا ہے آپ نے ان مذہبی جنونیوں کا۔ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ان کا کہنا ہے کہ آپ کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں اور ہر وقت نیلی پیلی سے باتیں کرتے رہتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو وائس سیٹنگ کر رکھی ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ محفل میں یہ سہولت بھی دستیاب ہے۔ :oops:
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    محفل کے بارے میں بتا چکا ہوں۔ دیکھو کب آتی ہیں اسطرف۔:) ویسے ان کی شکایت ہے کہ میں ہر وقت کمپیوٹر بیٹھا ٹائپ کرتا رہتا ہوں۔ :oops:
Top