کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔ سو سے کچھ اوپر ہی تو باقی ہیں۔ :)
اور پتا ہے کہ ۔۔ ابھی پچھلے دو چار دنوں ہی میں میں نے سو سے اوپر مراسلے کیے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ رات تمہاری بھابھی کو منانے میں دو گھنٹے لگ گئے۔ :p
تو جو لاگ ان ہونے کے بعد دکھے اس کا رخ کرو!
میں تو تازہ ترین دھاگوں پر جاتا ہوں۔ اور اپنے پسندیدہ محفلین کے نام پر کلک کر کے ان کے موضوعات کی طرف بڑھتا ہوں۔
آپ کا مقصد تو پورا ہوا نا۔ آپ جیسے فضول افراد کا اس محفل میں اور کام کیا ہے۔ دوسروں کو سٹریس دینا۔
پاکستانی کرکٹ سے دلچسپی نہیں تو اس دھاگے میں منہ مارنے کی کیا تک ہے ؟