کسی ذی شعور کو اس سے عدم اتفاق نہیں ہو سکتا.................
اگر ہم utopiaمیں نہیں رہ رہے................تو اس بات کا ادراک ہمیں واقعی کرنا چاہیے............
شک نہیں کہ عبادات کے ساتھ اخلاق و کردار اور معاملات میں بھی مسلمانوں کو مثالی ہونا چاہیے..............اور علم و تحقیق کے میدانوں میں بھی...