دیہاتی آدمی ہیں ہم............نوڈلز ووڈلز سے پرہیز ہی کرتے ہیں...........البتہ بچے نوڈلز، سپاگٹیز اور اس نوع کی دیگر چیزیں کافی شوق سے کھاتے ہیں..............
کوئی دس منٹ قبل آپ کی بھابھی کو ملک شیک بنانے کی عرضی گزاری تھی..........امید ہے اب بن چکاہو گا..........تو ہم شیک لیں گے اور بٹیا پری...