نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ سے کچھ آگے پہلا بڑا گلیشیئر دکھائی دیا جو دریا کو چھو رہا تھا۔ پہاڑ پہ برف، سرسبز درختوں والی ڈھلوان اور گلیشیئر کا منظر بہت ہی دلفریب تھا۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    خطرناک والی کراسنگ کی چند تصاویر نیٹ سے لی ہیں۔ تقریباً ایسی ہی دو تین جگہوں سے گزرنا پڑا۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    تاہم اچانک ہی سڑک کافی بہتر ہو گئی۔ ابتدائی 9 کلومیٹر سڑک تو مناسب سی تھی جس کے زیادہ تر پہ 30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی سپیڈ پہ گاڑی چلائی جا سکتی تھی، تاہم اس میں بھی کئی واٹر کراسنگ آئیں۔ اس کے بعد کے 9 کلومیٹر کافی خراب تھے۔ تاہم دو سال پہلے کالام والی سڑک کے 34 کلومیٹر بھگت چکنے کے بعد ہمیں یہ...
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ سے کیل کا فاصلہ تقریباَ 18 کلومیٹر ہے۔ سنا یہی تھا کہ سڑک کافی خراب ہے۔ اتنی خراب کہ عمومی رہنمائی یہی ہوتی ہے کہ اپنی گاڑی زیادہ سے زیادہ شاردہ تک لائیں اور اس سے آگے جیپ ہائر کر لیں۔اس سے سب سے بڑی وجہ ٹوٹی پھوٹی سڑک پر سے چند واٹر کراسنگ تھیں جو گاڑیاں مشکل سے عبور کر پاتی ہیں۔ تاہم...
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ تک سڑک کافی بہتر حالت میں تھی، لیکن خراب سڑک کا آغاز شاردہ میں ہی ہو گیا تھا۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر شاردہ آ ہی گیا۔ شاردہ ایک خوبصورت مقام ہے، لیکن ہمارے پروگرام میں یہاں رات کا قیام فٹ نہیں ہو رہا تھا تو بس سڑک سے گزرتے ہوئے بہت سی تصاویر ہی لیں۔ ان میں سے کچھ پیشِ خدمت ہیں۔ واپسی کے سفر میں بھی شاردہ کی تصویرکشی کی تھی۔ گولڈن آور ہونے کی وجہ سے واپسی کی تصاویر زیادہ بہتر آئی تھیں۔ ان...
  7. یاز

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    سنچری بھی "ڈیڈی ہنڈرڈ" تھی شاید۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بلاشبہ۔
  9. یاز

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    وہ کیوں جی۔ ہربھجن کے آنے کے بعد ہی مسلسل تینوں ورلڈکپ اٹھائے کینگروز نے۔
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ کی ابتدائی جھلک
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ بس آیا ہی چاہتا تھا اب
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    دریائے نیلم
  13. یاز

    دنیائے کرکٹ کے چند یادگار کیچز!

    یہ اکتوبر 1996 کا میچ ہے۔ پونٹنگ جی کا چوتھا ٹیسٹ میچ تھا۔ Only Test, Australia tour of India at Delhi, Oct 10-13 1996 | Match Summary | ESPNCricinfo
Top