نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کھیل تو رہی ہو، لیکن باؤلنگ سائیڈ پہ۔ اور وہاب ریاض باؤلنگ کر رہا ہو۔
  2. یاز

    آج کی تصویر

    یہ "اے خانِ کبیر" کہلانے کے حقدار ہیں۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    ڈومیسائل ہی کھیوڑہ کا ہے۔
  4. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    ہم لیفٹی ہیں۔ لیکن کھانا دائیں ہاتھ سے کھاتے ہیں۔ اور لکھائی کے لئے بچپن سے ہی زبردستی دائیں سے لکھنے کی عادت ڈالی گئی، سو لکھائی کا بیان ناگفتہ بہ وغیرہ ہے۔ باقی سب کام بائیں ہاتھ سے۔
  5. یاز

    آج کی تصویر

    یعنی "اے خانم" ؟
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    آئینے میں دیکھنے سے۔
  7. یاز

    مراسلہ میٹر

    یعنی زیادہ زیادہ مراسلے کیا کریں بھئی۔ آپ ہی کے دم سے تو رونق ہے محفل پہ۔
  8. یاز

    آج کی تصویر

    پہلے پتا ہوتا تو ماڈل کے کپڑوں میں اے خان بھائی پائے جاتے شاید۔ ابھی بھی ممکن ہے ویسے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    جی جی۔ یاد ہے لیڈ پینسل سے لکھی تھی۔
  10. یاز

    آج کی تصویر

    علی سردار جعفری اور ساحر لدھیانوی بھی!
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    ارےبھئی مصرعے کا تو اب مسئلہ اتنا گھمبیر نہیں رہا۔ عروض ہے نا۔ بنا لیں گے کچھ فعولن شعولن۔ مسئلہ لکھائی کا ہے۔ اس بابت اپنی ایک پرانی پوسٹ سے اقتباس پیش ہے۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    یہ یقین تو ہمیں بھی ہے۔
  13. یاز

    فجر کے اوقات میں فرق

    میرے خیال سے ڈگری کو فکس نہیں ہونا چاہئے، بلکہ اس کا تعین خطِ استوا سے فاصلے کے حساب سے سلائیڈنگ سکیل پہ ہونا چاہئے۔ اور سلائیڈنگ سکیل بھی linear نہ ہو، بلکہ curved ہو۔ نیز اس میں زمین کی سورج کے گرد گردش کے حساب سے بھی روزانہ بہت معمولی سی تبدیلی بھی ہو۔ یہ تبدیلی linear ہی ہو گی شاید۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    ہم بھی شامل از احتجاج۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس کو اوباما نے پبلک اناؤنسمنٹ سے نکالا تھا؟
  16. یاز

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 12134 تاریخ: 15 مئی 2018ء وقت: 12:00 بجے رات 3705 دن 12134 مراسلے 3.27 مراسلے فی دن
  17. یاز

    آج کی تصویر

    اس سے اگلے مراحل کا بیان پرازخطر ہے۔
  18. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کے دن کے اختتام تک آئرلینڈ کی برتری 139 رنز، 7 آؤٹ۔ کیون او برائن 118 پہ ناٹ آؤٹ۔
  19. یاز

    آج کی تصویر

    فیض، جون ایلیا، کیفی اعظمی وغیرہ حیات ہوتے تو ان دونوں برادران کی "اشتراکیت" پہ کتنا خوش ہوتے۔
Top