نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    عربی کیوں نہیں ؟...عربی سے زیادہ فصاحت کسی کلام میں نہیں . . .

    عربی کیوں نہیں ؟...عربی سے زیادہ فصاحت کسی کلام میں نہیں . . .
  2. اکمل زیدی

    چند سُطور برائے اِصلاح

    کیا برجستگی ہے مزہ آگیا . . . :)
  3. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    مری میں چھینک تک نہ آئی پنڈی میں جہاں temperature اڑتیس درجے سینٹی گریڈ تھا وہاں جاڑا چڑھ گیا . . .
  4. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    مری کا TOUR تھا بیگم نے سوئی دھاگہ تک رکھ لیا ..جب پنڈی پہنچے تو پتا چلا دونوں اپنا NIC گھر بھول گئے
  5. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    کوٹری پر ٹرین رکی اتر کے منہ ہاتھ دھویا پانی کا گدلا پن ختم نہیں ہوا یہی سوچ کر دھوتے رہے ....یہاں تک کے پیچھے کھڑے صاحب نے صورتحال بھانپ کر کہا بھیا یہاں پانی ایسا ہی ہوتا ہے ...:LOL::LOL:
  6. اکمل زیدی

    تھوڑا سا ٹائم کا مسلہ ہے ...کبھی موقع لگا تو لکھونگا ...سنگین کچھ کم کرلیں ...

    تھوڑا سا ٹائم کا مسلہ ہے ...کبھی موقع لگا تو لکھونگا ...سنگین کچھ کم کرلیں ...
  7. اکمل زیدی

    بلوچ

    اس میں اس حد تک اتفاق کرونگا کے الله کے نافرمانی پر کچھ لوگ ضرور بندر بن گئے تھے ...یقینن وہ انسانوں کی کی ہی اولاد تھے ...اب یہ نہیں معلوم ان کی نسل آگے چلی یا نہیں ...مگر اس پر کچھ لوگوں کا اتنا اصرار ہے کے مجھے شک ہونے لگا ہے کے آگے شاید نسل چلی ہو انکی . . . :laugh:
  8. اکمل زیدی

    رہے تو سیکھ ہی جاؤ گے...سب چیزیں آہستہ آہستہ ....

    رہے تو سیکھ ہی جاؤ گے...سب چیزیں آہستہ آہستہ ....
  9. اکمل زیدی

    واہ یہ شعر پڑھکر آپ کی display پک دیکھیں شعر کا لطف دوبالا ہوجائےگا

    واہ یہ شعر پڑھکر آپ کی display پک دیکھیں شعر کا لطف دوبالا ہوجائےگا
  10. اکمل زیدی

    بلوچ

    اس ہم میں arifkarim شامل ہونا پسند نہیں کرینگے ...یہ درخت پر ہی چڑھے رہنے پر مصر ہیں :LOL::LOL:
  11. اکمل زیدی

    بس بھیا رنگین سے زیادہ سنگین ہے ...بس الله کا شکر ہے بچوں کی طبیعت سیٹ رہی بلکے ہماری ٹینشن سے...

    بس بھیا رنگین سے زیادہ سنگین ہے ...بس الله کا شکر ہے بچوں کی طبیعت سیٹ رہی بلکے ہماری ٹینشن سے بےنیاز they were enjoying ..
  12. اکمل زیدی

    شکریہ . . اور یہ باز کیا ہے ... کہیں شروع میں "جلد" لگانا تو نہیں بھول گئے :)

    شکریہ . . اور یہ باز کیا ہے ... کہیں شروع میں "جلد" لگانا تو نہیں بھول گئے :)
  13. اکمل زیدی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    سبحان الله ...کیا ہی بات ہے اس شخص کی اس کلام کی . . . جو نظر امام کا انتخاب ٹہر گیا . .
  14. اکمل زیدی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    ہر شعر ...لاجواب .... ۔ کچھ تھوڑی تفصیل بتایے گا الف نظامی صاحب
  15. اکمل زیدی

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    میں تو عمر سیف بھائی کوئی دیکھنے آیا تھا شاید فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو :unsure:
  16. اکمل زیدی

    "کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

    کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے عنوان سے ...میں تو سمجھا کوئی ترقی پسند غزل کہ دی آپ نے نئے ڈھنگ میں کچھ پرانی کہ دینا ہمارا شعار ہے کئی چاند تھے سر آسمان پی ڈی ایف میں درکار ہے ٹرائی مارنے میں کیا ہے . . .۔ :D
  17. اکمل زیدی

    مبارکباد حسن محمود جماعتی ہوئے ہزارى۔۔۔

    صحیح ہے حسن بھائی ہم تو آپ کے لئے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی طرح ہوگئے ...پھر بھی ہم ڈھونڈھتے ہوئے مبارک بعد دینے آگئے . . .
  18. اکمل زیدی

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کو چار ہزار مراسلوں پر مبارکباد

    مبارکاں جی . . . چار ہزار کام کی پوسٹ کرنے پر ...ورنہ تو دس دس ہزار میں دس بھی کام کی نہیں ملتیں
  19. اکمل زیدی

    اچھی خبر

    اس طرح تو میں نے بھی سنا کتنی ہی anchors سے ..." کہیں جائیے گا نہیں میرے ساتھ رہئیے گا " مگر adress نہیں بتاتیں ... اس لئے ...ہم بھی سیریس نہیں لیتے . . . :whistle:
Top