بھائی جان! تحریر کے بارے ہی میں کہا ہے۔وہ کیا ہے ناں اختصار کی عادت ہم سے جاتی ہی نہیں ۔الفاظ کے ذخائر پر نا علمی نے قبضہ کیا ہے ۔چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں
:)بھائی جان!! اس کا فائدہ یہ ہوگا ،جب توجہ ادھر اُدھر ہوگی تو دماغ ادھر اُدھر کا سوچے گا۔ گرنے کے بارے میں نہیں سوچے گا۔
نوٹ :یہ مشورہ صرف ایسے افراد کے لئے ہے۔جو اونچائی سے گھبراتے ہو۔ عام افراد اس پر عمل نہ کریں ۔۔
علاج ہے ،لیکن آپ کے بس کی بات نہیں پھر بھی بتا نے میں کیا حرج ہے بتا دیتا ہوں۔
آپ پہلے دیوار پر چڑھ جائیں ، چڑھنے کے بعد اپنے آپ کو ریلکس کیجئے۔اور چاروں طرف کا" نظارہ "دیکھیں۔امید ہے کہ وہ نظارہ آپ کو اتنا پسند آئے گا کہ آپ چکرانا بھول جائینگے۔