بھائی جان تو کیا امریکہ میں پولیس اور عدلیہ میں سیاسی مداخلت نہیں ہوتی؟؟
اور یہاں بھی الزامات کی بنیاد پر عدالت کسی کو جیل نہیں ڈالتی۔ ورنہ پھر پاکستان کے سارے جیل سیاستدانوں سے بشمول عمران خان صاحب کے بھرے پڑے ہوتے۔:notworthy::notworthy::rollingonthefloor:
تنظیمیں کیوں، وہاں کیا قانون کے ادارے نہیں ہے،جو سزا دلو انے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ یا وہاں بھی اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والا فارمولا ہے۔
یعنی پاکستان اور امریکہ میں کو ئی فرق نہیں سوائے نام کے۔ہمارا پیارے پاکستان کا نام ویسے ہی بدنام ہے۔پتہ نہیں ہمارے عمران خان صاحب نے کیا دیکھا...
بہت مبارک ہو ،بھائی، بچوں کی صحت کیسی ہے۔ ہم بھی جڑواں بھائی ہیں ۔ابو کہتا ہے کہ پیدائش کے وقت آپ کا وزن ایک کلو میرے دوسرے بھائی کا وزن کلو سے کم تھا۔مجھے تو یقین نہیں آتا کہ ہم اتنے چھو ٹے تھے۔
پشاور کے کارخانوں بازار میں ہر چیز سستے داموں میں مل جاتی ہے۔ اور وہ بھی معیاری چیز۔۔ پشتو کا ایک محاورہ ہے۔مرغے پے نشتہ نور ہر سہ شتہ(پرندے کے دودھ کے علاوہ ہر چیز ہے)
شڑوع شڑوع کرکے چائے پینے والوں کا چالان ہونا چاہیئے۔ بائیک کا سائلنسر اُتار کر چلانے والوں کے ساتھ ذرا نرمی سے پیش آنا چاہیئے۔ بچے ہیں بڑے ہو کر ایسا نہیں کرینگے