پشتو فلمیں لگتی ہیں،اردو، انگریزی کا نہیں پتہ ۔صرف ایک خاص طبقے ( لوفر ۔نشہ کرنے والے) کے لوگ وہا ں جاتے ہیں۔شکل سے مراد اندر سے نہیں دیکھی ،باہر سے تو ہر روز وہاں سے گزر ہوتا ہے۔سارے بے روزگار ،نکمّے، جاہل لوگ جمع ہوتے ہیں۔
مہو ڈنڈ جھیل کالام سوات تک کا سفر کیا ہے، بحرین تک سڑک بلکل صاف وشفاف ہے۔اس کے بعدکچی سڑک شروع ہو جاتی ہے۔کالام سے مہو ڈند جھیل جانے کیلئے کرائے پر جیپ لینی پڑے گی۔ سطح سمندر سے 2800 میٹر بلند ہے۔