یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین
توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔

اوہ میرے اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے پھر غلطی ہوگئی ہے ان حروف میں دو جگہ " ن " نہیں ہے بلکہ صرف ایک "ن " ہے اور دوسرے " ن " کی جگہ "ت " ہے ۔۔۔۔۔۔ تو اب یہ حروف ایسے ہونگے
خ س و ن ش گ ت
سب سے بہت معذرت کے ساتھ
یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ ، سہواً قصداً، اعلانیہ، پوشیدہ گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما اور ہماری توبہ کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرما آمین
توبہ استغفار، استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی دعاؤں اور شاندارگفٹس کا ۔۔۔۔۔۔اور آپ کے شادی دفتر کا خصوصی طور سے شکریہ۔۔۔۔۔۔
سوچ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی کا شادی دفتر نہ ہوتا تو کتنے بچے بچیاں شادی کی خوشی سے محروم ہی ہوتے نا :lol:
مقدس گڑیا میں تمہارے خلوص اور اپنائیت کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتی ہوں، تم نے بہت پیارے انداز سے میری خوشی کو سیلیبریٹ کیا ہے جس نے میری خوشی کو چار چاند لگا دیئے ہیں اور میں خود کو ہواؤں میں اڑتا محسوس کر رہی ہوں۔ میرے بیٹے کی خوشیوں میں شریک ہونے کا بہت بہت شکریہ مقدس بیٹی ، یو آر سو سو سوئیٹ...