نتائج تلاش

  1. محمد منظور فرید

    سُنت کا نور ٭ مولانا شاہین اقبال اثر

    سُنت کا نور سُنت کا ترے رخ پہ اگر نور نہیں ہے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ عاشقی منظور نہیں ہے کس منہ سے کرتا ہے دعویٰء غلامی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے جو مجبور نہیں ہے باطن میں نہیں پائے گا تو عشق کی رونق ظاہر تیرا سُنت سے جو معمور نہیں ہے تو خوش نہیں کرتا ہے جو سرکار صلی...
  2. محمد منظور فرید

    تباہی مسلم ٭ شاہین اقبال اثر

    میں کیا بتاؤں دوستو عالم میں چار سو یونہی نہیں تباہیء مسلم کی دھوم ہے مسجد میں ایک صف بھی مکمل نہیں مگر بازار جا کر دیکھئے کتنا ہجوم ہے (شاہین اقبال اثر) خلیفہ مجاز الشاہ مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ
  3. محمد منظور فرید

    روحانی بیوٹی پارلر ٭ شاہین اقبال اثر

    روحانی بیوٹی پارلر ٭ شاہین اقبال اثر اہل تقویٰ کی صورت بنالیجئے نورِ سُنت سے چہرہ سجا لیجئے روز محشر شفاعت سے محروم ہوں اپنی مونچھیں اتنی نہ بڑھا لیجئے بال سر پر نہ انگریزی رکھیے جناب اس کو سُنت سمجھ کر کٹا لیجئے ٹخنے ڈھکنا گناہ کبیرہ ہے جی اپنی شلوار اوپر اُٹھا لیجئے ہو اگر غیر...
  4. محمد منظور فرید

    جو جسم و جاں کے ساتھ ہے شہ رگ کے پاس ہے (شاہین اقبال اثر)

    حمد جو جسم و جاں کے ساتھ ہے شہ رگ کے پاس ہے سوچو تو اس کی ذات بعید از قیاس ہے دل کی نظر سے خالق دل پر نظر کریں اہل دل سے میری یہی التماس ہے ہر چیز سے عیاں ہیں وہ ہر چیز میں نہاں پتوں میں اس کا رنگ ہے پھولوں میں باس ہے دیتی ہے عقل ہفت حجابات کی خبر اور عشق کا ہے دعویٰ کہ تو بے لباس ہے...
  5. محمد منظور فرید

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    بہت پیارے بچے ہیں ماشاءاللہ اللہ سبحان و تعالی نظر بد سے محفوظ فرمائیں اور ان بچوں کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں
  6. محمد منظور فرید

    حمد اسے جبار کہتے ہیں اسے قہار کہتے ہیں مولانا الطاف منہاس شہید رح

    حمد باری تعالی اسے جبار کہتے ہیں اسے قہار کہتے ہیں چھپا لیتا ہے عیبوں کو اسے ستار کہتے ہیں وہ شاہ ہے بادشاہوں کا خدا ہے ناخداؤں کا اچھالے تخت شاہوں کا بھرے دامن گداؤں کا وہ مالک ہے زمینوں کا زمانوں کا مکانوں کا وہ خالق ہے ستاروں کا نظاروں کا خزانوں کا دنوں میں اسکی عظمت ہے پوشیدہ راز راتوں میں...
  7. محمد منظور فرید

    نعتیہ کلام لگتا ہی نہیں گھر میں میرا جی کسی صورت سید سلمان گیلانی

    لگتا ہی نہیں گھر میں میرا جی کسی صورت پہنچا دے مدینے میں الہی کسی صورت اور پھر اس پہ نچھاور کروں میں اشکوں کی لڑیاں پھر سامنے روضے کی ہو جالی کسی صورت بستی ہے تیری یاد سے بستی میرے دل کی بستی نہ کبھی ورنہ یہ بستی کسی صورت آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ہو سیرت کے مطابق میری سیرت صورت نکل آئے...
  8. محمد منظور فرید

    جو اُن کے ہونٹوں پہ آگیا ہے وہ لفظ قرآن ہو گیا ہے سید سلمان گیلانی

    جو ان کے ہونٹوں پہ آ گیا ہے ، وہ لفظ قرآن ہوگیا ہے جو لفظ قرآن ہو گیا ہے ، وہ میرا ایمان ہوگیا ہے جو ان کے تلووں سے لگ گئے ہیں وہ ذرّے خورشید بن گئے ہیں جو ان کے قدموں نے چھو لیا ہے وہ سنگ مرجان ہو گیا ہے یہ وقت کی نبض تھم گئی کیوں ؟ خموش کیوں ہے نظام ہستی ملک ہیں ششدر ، کہ عرش پر آج کون...
  9. محمد منظور فرید

    معصوم تھا، نہ وقف سجود و دعا تھا میں

    معصوم تھا، نہ وقف سجود و دعا تھا میں خوبی میری یہی تھی کہ اہل خطا تھا میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا مکمل کلام درکار ہے
  10. محمد منظور فرید

    مصرا مکمل کر دیں عمر رواں کا حاصل

    او جانی شعر ہی مکمل کر دو
  11. محمد منظور فرید

    مصرا مکمل کر دیں عمر رواں کا حاصل

    عمررواں کاحاصل ایک بے زباں سا ہجر دوستو دوسرا مصرا مکمل کر دیں پلیز
  12. محمد منظور فرید

    لقب صدیق بن جائے صداقت ہو تو ایسی ہو

    لقب صدیق بن جائے صداقت ہو تو ایسی ہو مزار و غار کے ساتھی رفاقت ہو تو ایسی ہو میرے سرکار کا روضہ جو جنت سے بھی اعلیٰ ہے تیری بیٹی کا گھر ہے وہ کرامت ہو تو ایسی ہو اٹھایا اپنے کندھوں پر ہے سرکار دو عالم کو خدا کی اس امانت کی حفاظت ہو تو ایسی ہو بتا منظر اے غارِ ثور دیوانے کی نظروں کا کہ...
  13. محمد منظور فرید

    صحابہ حق کے تارے ہیں

    صحابہ رضی اللہ عنہ حق کے تارے ہیں اللہ نے زینت بخشی ہے افلاک کو روشن تاروں سے اسلام نے عزت پائی ہے محبوب خدا کے یاروں سے بو بکرو عمر ہیں سمع و بصر عثمان و علی ہیں قلب و جگر حضرت کے ہیں منظور نظر ہو کیوں نہ محبت چاروں سے تعریف صحابہ ثابت ہے قرآن کے تیسوں پاروں سے پھر کیوں نہ محبت ہو ہم کو...
  14. محمد منظور فرید

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم محترم و محترمات میرا نام محمد منظور فرید ہے اور میں ساہیوال کا رہنے والا ہوں۔ اک نجی ادارہ میں اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ ہوں ۔ آپ سب کی دعاؤں کا منتظر ہوں ۔ کبھی کبھی محفل میں آنا جانا لگا رہتا ہے کافی وقت سے یہ کوشش ہے کہ اپنے دیس کی مٹی کو ترجیح دینی چاہیے اور میں اپنے بہت سے دوستوں کو...
  15. محمد منظور فرید

    کلامِ الہیٰ کا فائدہ

    پرانے وقتوں کی بات ہے کہیں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح قرآنِ پاک کی تلاوت کرتے تھے اُن کا پوتا ہمیشہ اُن جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا "دادا جان! میں بھی آپ کی طرح قرآن پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی، اور جو سمجھ آتی ہے جیسے ہی...
  16. محمد منظور فرید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بنا رکھیں ہیں دیواروں پہ تصویریں پرندوں کی وگرنہ ہم تو اپنے گھر کی ویرانی سے مر جائیں
  17. محمد منظور فرید

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز میری مدد کریں جزاک اللہ

    جزاک اللہ انیس بھائی اور عادل بھائی آپ دونوں کو اللہ پاک دنیا و آخرت کی خوشیوں سے نوازے آمین یا رب العالمین
  18. محمد منظور فرید

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز میری مدد کریں جزاک اللہ

    السلام علیکم میرا پرابلم یہ ہے کہ جب بھی کوئی فائل کا نام تبدیل کرتا ہوں یہ میسج آ جاتا ہے اور فائل کی شکل بھی تبدیل ہو جاتی ہے یہ دیکھیں اور پلیز بتائیں اس کا کیا حل ہے
Top