نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    ضرور ان شاء اللہ۔ میں اسے اپنے فائدے کے لیے کم اور ایک الگ نوعیت کا کام ہونے کے حوالے سے کر رہا تھا، مگر الحمدللہ اس دھاگے کی بدولت پہلے ایک صاحب نے رہنمائی فرمائی اب آپ کی رہنمائی سے تو لگ رہا ہے کہ اس کام کو مزید آگے بڑھانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    نہیں آتا سمجھے بغیر کوئی بھی کھیل اور فن
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    وسعتِ تحریر میں صحرا سی پہنائی نہ تھی - منیب فاتحؔ

    ”داد دو دادا کو“ ہے حکمِ اسامہ سَرسَری پھر نہ کہنا آپ نے کیوں داد دلوائی نہ تھی
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    لام میں نے لکھ دیا دوستو اب اگلا دوست میم سے کرے گا پہل
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    گم ہوگئی حروف تہجی آہ۔۔۔ مخلوط حروف ہورہے ہیں جگمگ جگمگ
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    کی بورڈ سے ہاتھ اٹھا کر پہلے اچھی طرح اس دھاگے کو کرلیں چیک
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    قابل احترام محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! یہاں حروف تہجی کی ترتیب کا نہ کریں فرق
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہاں سب فعولن میں باتیں ہیں کرتے
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    فرق پتا نہیں کیا ہے درمیانِ لطیف و خفیف
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں ، پھر بتاتا ہوں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آؤ قافیے بنائیں

    جزاکم اللہ خیرا جناب عالی مقام۔ آپ کی اس رہنمائی سے دل باغ باغ ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ان پرخلوص مہربانیوں کے بدلے دونوں جہاں کی خیریں اور عافیتیں نصیب فرمائے۔ آمین!
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    علم اور عمل سے جنت کرو حاصل اور دنیا کو کرو تابع
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب ، اچھے ، بہت عمدہ ، بہتر
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    وعلیکم السلام! خوش آمدید! خبردار اگر املاء کی غلطی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منٹ ابھی مصروف ہوں بعد میں بتاتا ہوں۔:)
Top