نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    یہ تصویر 1984 میں گودریج کمپنی کی ٹائپ رائٹر فیکٹری میں کھینچی گئی تھی
  2. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    سونی تارا پورے والا نے فوٹوگرافی 1977 میں اس وقت شروع کی جب وہ ہارورڈ یونیورسٹی میں طالبہ تھیں۔ اپنا پہلا کیمرہ انہوں نے ادھار پر رقم لے کر خریدا۔ ان کی تصاویر کی نمائش دنیا کے کئی بڑے شہروں میں ہو چکی ہے تاہم بھارت میں یہ پہلا موقع ہے
  3. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    یہ نمائش ممبئی میں جاری فوکس فوٹوگرافی فیسٹیول کا حصہ ہے۔ اس میلے میں جنوبی ممبئی میں پچیس مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ’مون سون ڈرائیو‘ نامی دو پارسی خواتین کی یہ تصویر 1988 میں لی گئی
  4. محسن وقار علی

    بھارت کی پارسی برادری کی جھلک

    بھارت کی قدیم پارسی برادری کے بارے میں مشہور فوٹوگرافر سونی تارا پورے والا کی تصاویر کی نمائش ممبئی میں جاری ہے۔ ’ممبئی کی شام‘ نامی یہ تصویر 1982 میں لی گئی اور زیرِ نمائش 108 تصاویر میں سے ایک ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    ٹیگ نامہ
  6. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    واقعی یہ ایک زبردست ذیلی سرخی ہوتی لیکن میں عموماً اورجنل سرخی کو تبدیل نہیں کیا کرتا:) پس نوشت:اب دیکھنا ذرا۔ذیلی سرخی شامل کر دی ہے
  7. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    نیویارک شہر کے مرکزی اور مصروف علاقوں مین سخت حفاظتی انتظام کیے گئے ہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بوسٹن دھماکوں کے ذمہ داران کا ابھی تعین قبل از وقت ہوگا
  8. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    حکام کے مطابق دھماکہ پیر کی سہ پہر تین بجے کے بعد بوسٹن شہر کے فوٹو برج کے پاس میراتھن ریس کی اختتامی لائن کے قریب ہوا جہاں ہزاروں افراد موجود تھے
  9. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں حکام کے مطابق پہلے دھماکے کے بعد پولیس، ایبمولینس اور آگ بھجانے والے انجن دھماکوں کی جگہ پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر وہاں سے لوگوں کو فوری طور خالی کروانا شروع کردیا
  10. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    بوسٹن میں دھماکوں اور ا ن سے متصل وسیع علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لے رکھا ہے جہاں امدادی کام جاری ہے
  11. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    بوسٹن پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں واقع جے ایف کے لائبریری ایک تیسرا دھماکہ ہوا ہے تاہم پولیس نے ابھی اس کے بارے میں کوئی حتمی بیان نہیں جاری کیا ہے اور اس کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں
  12. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    بوسٹن دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کی سروسز جائے وقوع پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں
  13. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    امریکہ میں کھیلوں کے بڑے مقابلوں میں سے ایک بوسٹن میراتھون ریس میں ہونے والے ان دھماکوں کے بعد بوسٹن میں افراتفری کی کیفیت ہے
  14. محسن وقار علی

    بوسٹن دھماکوں کی تصاویر

    امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں پولیس کے مطابق میراتھن ریس کی اختتامی لائن کے قریب ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    حکام کے مطابق ان محصور علاقوں میں تقریباً پچاس ہزار سے زیادہ افراد آباد ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ غیر سرکاری طور پر یہاں کے لوگوں کی تعداد اِس کی دْگنی ہے۔ اس تصویر میں محمد شاہ جمال شیخ رات کی تاریکی میں گھر لوٹ رہے ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    ان محصور علاقوں میں روزانہ کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ یہاں پر بجلی نہیں ہے اور رات کو لوگ لالٹین اور موم بتیاں جلاتے ہیں۔
  17. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    اکیاسی سالہ سادنہ چکرورتی صرف بھارت کی شہری کی حیثیت سے پہچان چاہتی ہیں اور کچھ نہیں وہ اور ان کی دو بہوئیں مٹی کے چولہے پر کھانا پکاتی ہیں کیونکہ اس علاقے میں گیس نہیں ہے۔ ان کے دو بیٹے فوت ہو چکے ہیں اور یہ تینوں عورتیں مشکل سے زندگی گزارتی ہیں۔
  18. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    دلی اور ڈھاکہ نے 2011 میں متنازع علاقوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا تھا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ ان علاقوں کے لوگوں کو جو ملک پسند ہو اس کی شہریت دی جائے گی۔ لیکن اس معاہدے پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے۔
  19. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    محصور علاقوں میں سب سے زیادہ اہم فصل پٹ سن کی ہے اور یہاں رہنے والے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کر کے گزر اوقات کرتے ہیں
Top