نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    منصور علی جس کی تصویر ان کے گھر میں لی گئی ہے محصور علاقوں میں رہنے والوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔ وہ پوچھتے ہیں کہ ’2011 میں مردم شماری ہوئی تھی۔اس کی بنیاد پر ہمیں شہریت کیوں نہیں ملی؟‘ انہیں اپنے پچپن کے دن یاد ہیں جب وہ اچانک ایک دوسرے ملک کے شہری بن گئے جبکہ باقی کچھ بھی تبدیل...
  2. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    ان محصور علاقوں کو ’چیٹ محل‘ بھی کہا جاتا ہے۔اور یہاں پر زیادہ تر لوگوں کی زندگی کا دورومدار زراعت پر ہے۔ اس تصویر میں ایک گائے بنگلہ دیش کے محصور علاقے میں چر رہی ہے۔
  3. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    بہت سے محصور علاقوں کے لوگ اپنے بچوں کو جعلی شناخت کے ساتھ غیر قانونی طور پر سکول بھیجتے ہیں۔ دونوں اطراف کے باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں ان کے ممالک نے ترک کر کے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔
  4. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    یہ محصورہ علاقے 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے وقت بنے تھے۔ خشکی سے گھرے اس علاقے میں زندگی گزارنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ یہاں پر کوئی بجلی، سڑک، سکول، ہسپتال یا کسی قسم کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ اس تصویر میں ایک بچہ پلاسٹک کے گلاس کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
  5. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    وہ لوگ جو محصور بھارتی علاقوں میں رہتے ہیں انہیں بھارتی شہری سمجھا جاتا ہے۔ اس تصویر میں ہندوستانیوں کا ایک گروپ ہندوستان کی سرزمین پر کھڑے ہیں جو تصویر میں دائیں طرف دکھائی دیتی ہے۔ لیکن اگر یہ لوگ یہ تصویر کے بائیں جانب جاتے ہیں تو بنگلہ دیش میں داخل ہونگے جو کہ غیر قانونی ہے
  6. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    لیکن سرحد کے بعض حصوں کی واضح طور پر حد بندی نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے بہت ابہام ہے۔اس تصویر کے دائیں جانب دکھائی دینے والا سفید پتھر بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد کا واحد نشان ہے۔
  7. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بھارت سرحد پر محصور علاقے

    الفاظ کی طلب نہیں تصویر کو ذرا بنگلہ دیش اور بھارت کی سرحد پر بنگلہ دیش میں سو کے قریب بھارتی علاقے ہیں جبکہ اسی طرح بھارت میں پچاس سے زیادہ بنگلہ دیشی محصور علاقے ہیں۔ یہ علاقے متنازع رہے ہیں اور یہاں کے لوگوں کو غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ 2,400 کلو میٹر کے اس سرحد پر اکثر مقامات پر...
  8. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    ٹیگ نامہ
  9. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    زو وائی شو کی تصویر ’قدرت کا جوابی حملہ‘ اس سلسلے کی آخری فاتح تصویر ہے۔ آذاد شعبے میں جتینے والے دس فوٹوگرافرز اب دسویں سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز اوپن فوٹوگرافر آف دی ائیر کے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گے۔
  10. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    برٹا ویسنٹی کو ’جوانوں کے پورٹریٹ‘ کے شعبے میں پہلا انعام ملا۔ انہوں نے کہا کہ ’ایک دفعہ مجھے ایک خالی عمارت ملی۔ جب میں اس عمارت کے اندر گیا تو میں ذہن میں ایک لڑکی کو لے آیا جس سے میں وہاں بس میں ملتا تھا اور میں نے اسے حقیقی منظر میں تبدیل کر دیا‘۔
  11. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    پورٹس متھ یونیورسٹی میں فوٹوگرافی کی طالبہ الیکسانڈرا ڈریگوئی کو اپنے ملک رومانیہ میں نئے سال کے موقع پر بنائی گئی تصویر پر ’جوانوں کے کلچر‘ کے شعبے میں پہلا انعام ملا
  12. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    مجاز تانچک کی چینی قصبے یی ژیان میں ’ہو‘ طرز پر بنائے گئے بیٹھکوں سے متاثر تصویروں نے تھری ڈی کے شعبے میں ایوارڈ حاصل کیا۔
  13. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    یاؤ کوانگ اس شخص سے جکارتہ سے باہر اس کے گاؤں میں ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ’میں اس آدمی سے ملا جو پچپن سے یہاں رہ رہے تھے۔ وہ بڑے مہمان نواز تھے اور انہوں نے مجھے اپنا گھر دکھایا۔ میں نے وہاں کئی تصویریں لیں اور اس سے یہ آس پاس کا منظر بنا لیا۔
  14. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    مینگ ہاؤ گوان کی تصویر کو ’مسکراہٹ‘ کے شعبے میں ایوارڈ دیا گیا۔
  15. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    ماتیاز گلویز نے اپنی تصویر کے بارے میں کہا کہ ’دودھ کا دھماکہ، جس میں چھلکتے دودھ کے منظر کو اتنی تفصیل سے تصویر میں قید کیا گیا ہے جسے انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہے۔ لیکن آپ کیمرے کے ساتھ ایک پوری نئی دنیا دریافت کر سکتے ہیں۔‘
  16. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    ’رش کے اوقات‘ نامی یہ تصویر مینی فاجوتاگ نے فلپائن کے سیبویان جزیرے پر چھٹی کے دن کھینچی۔
  17. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    قدرتی اور جنگلی حیات کے شعبے میں کراسیمیر ماتاروف کی ’مکڑی کی دنیا میں خوش آمدید‘ کے عنوان سے کھینچی گئی تصویر کو پہلا ایوارڈ ملا۔
  18. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    تعمیرات کے طالب علم نگوین ہانگ ہیپ نے جو صرف پچھلے ایک سال سے تصویریں کھینچ رہے ہیں نے کہا کہ ’یہ ایوارڈ میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے اور یہ مجھے آرٹ بنانے اور بحیثیت آرٹسٹ ترقی کرنے کی طرف راغب کرتا ہے۔‘
  19. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    ہیساتومو تاداہیکو کی جاپان میں شادی کے موقع پر ایک جوڑے کی تصویر نے ’افراد‘ کے شعبے میں ایوارڈ حاصل کیا۔
  20. محسن وقار علی

    سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2013

    گلبرٹ یُو کی چین میں فن شن کی ’آگ والی ناچتی بلا‘ کی تصویر نے آرٹ اور کلچر کے شعبے میں ایوارڈ حاصل کیا۔
Top