نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دہلی: نابالغ لڑکی کے ساتھ ریپ کا ملزم گرفتار

    بھارت کے دارالحکومت دہلی کے سلطان پوری علاقے میں ایک بس میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ سنیچر کو ہونے والے ریپ کے الزام میں پولیس نے بس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق بس ڈرائیور اپنے پڑوس میں رہنے والی اس نابالغ لڑکی کو جانتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نام راکیش کوشل ہے اور...
  2. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    فارقلیط رحمانی آپ "میرا پسندیدہ کرکٹر" کا جواب لکھنا بھول گئے ہیں انکل
  3. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    انھیں ’خاتونِ آہن‘ کہا جاتا تھا۔
  4. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    تھیچر 1979 میں برطانیہ کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں۔ انھوں نے عہد کیا تھا کہ وہ انکم ٹیکس میں کمی لائیں گی، سرکاری اخراجات کم کریں گی، مکان کی خریداری میں آسانی پیدا کریں گی اور یونینوں کی طاقت میں کمی لائیں گی۔
  5. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    ان کی وزارتِ عظمیٰ میں اس وقت رخنے پڑنا شروع ہو گئے جب ان کے اور ٹوری پارٹی کے درمیان پول ٹیکس اور یورپ کے معاملات پر اختلاف پیدا ہو گئے۔
  6. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    مارگریٹ تھیچر 1979 سے 1990 تک برطانیہ کی وزیرِ اعظم رہیں۔
  7. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    1990 میں انھیں ان کی اپنی پارٹی نے معزول کر دیا۔ اپنی شکست کے بعد جب وہ ایوانِ وزیراعظم لوٹیں تو ان کی آنکھیں نم تھیں۔
  8. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    2007 میں تھیچر پہلی حیات سابق وزیرِاعظم بنیں جن کا مجسمہ دارالعوام میں نصب کیا گیا۔
  9. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    ارجنٹینا کے ساتھ جزائرِ فاک لینڈ پر جنگ کی وجہ سے ان کی شخصیت کی سخت گیری کا تاثر مزید گہرا ہوا۔
  10. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    1984 میں آئرش رپبلکن آرمی نے ان کے ہوٹل کو دھماکے سے اڑا دیا جہاں وہ ایک کانفرنس کے دوران ٹھہری ہوئی تھیں۔ اس دھماکے سے ہوٹل کا بڑا حصہ تباہ ہو گیا تھا جس سے پانچ افراد مارے گئے۔
  11. محسن وقار علی

    مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

    مارگریٹ تھیچر کی کچھ اور تصاویر مارگریٹ تھیچر کو چرچل کے بعد برطانیہ کی سب سے بااثر سیاسی شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  12. محسن وقار علی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے فاتح بھائی:love: ہر شعر کو میری طرف سے "زبردست" کی ریٹنگ:battingeyelashes:
  13. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    بھئی یہ تو مقابلہ ہی "تُکوں" کا ہے:rolleyes: لہذاٰ خوب تُکے لگاؤ:battingeyelashes:
  14. محسن وقار علی

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    فوٹوگرافر چارلی کا اس تصویر کے بارے میں کہنا ہے ’سر جھکائے آرام کرنتے فوجی اس وقت دیکھے جا سکتے تھے جب وہ جھڑپوں کے بعد واپس اڈے جا رہے ہوتے تھے۔ لیکن اس دوران بھی وہ اپنی حفاظت کا خیال رکھتے تھے جیسے کہ اس فوجی نے جیکٹ پہن رکھی ہے، ہاتھ میں ایم 16 رائفل ہے۔‘
  15. محسن وقار علی

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    امریکی فوجی کھیتوں میں گشت کرتے ہوئے۔
  16. محسن وقار علی

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    امریکی فوجی ایم ٹو سے 60 ایم ایم کا مارٹر فائر کر رہے ہیں۔ یہ مارٹر انہوں نے ویتکونگ فورسز سے قبضے میں لیا تھا۔ یہ مارٹر امریکی ساخت کا ہے اور امریکہ نے اس کو دوسری جنگ عزی اور کوریا کی جنگ میں استعمال کیا تھا۔ .
  17. محسن وقار علی

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    ایم 60 گن کا آپریٹر کچھ دیر کے لیے آرام کر رہا ہے۔ اس یونٹ کے ہر فوجی پر لازم تھا کہ وہ ہر وقت اسلحے سے لیس ہوں۔
  18. محسن وقار علی

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    ویتنام کے جنگل میں ایم 60 مشین گن آپریٹر۔
  19. محسن وقار علی

    تعارف میرا تعارف

    :AOA::welcome::bighug:
Top