جنگی فوٹوگرافر چارلی کا کہنا ہے کہ کہ ان کو ویتنام جنگ کے ساتھ جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کا فوٹوگرافی سے لگاؤ ویتنام جنگ سے شروع ہوا۔
بہ شکریہ بی بی سی اردو
نیلے کانوں والا پرندہ کنگ فشر افریقہ، یورپ، چین اور روس کے کئی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا میں یہ پرندہ نہایت شرمیلا ہوتا ہے اور اس کو اتنے قریب سے دیکھنا نہایت مشکل ہوتا ہے
بہ شکریہ بی بی سی اردو
مجھے تو یہ فیس بک کی روایتی "فضولیات" میں سے ایک لگتی ہے
کیونکہ اینڈروئیڈ گوگل نے بنایا ہے ایپل نے نہیں
ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کا نام "آئی او ایس" ہے
اور ان میں "بائی ڈیفالٹ" ایسے سافٹ وئیر ہوتے ہی نہیں
یہ ہو سکتا ہے کہ کسی نے ایسی "ایپلی کیشن" بنائی ہو
موٹو جی پی ریس اسپین کے ہورہے لورینزو نے جیتی
ویلنٹینو روسی نے یاماہا ٹیم میں اپنی واپسی کا جشن دوسری پوزیشن لے کر منایا
مارک مارکیز نے اپنی پہلی ہی موٹو جی پی ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کی