کوئی بات نہیں۔ میں نے بھی بدلہ لے لیا ہے ۔ جواب دیر سے دے رہی ہوں:)
مختلف لگتا نہیں، لگتی ہوں :)۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ انٹرویو میں فارمل ہونا جانا فطری سی بات ہے اور عام پوسٹس میں بے تکلفی زیادہ ہوتی ہے۔ مگر میں نہیں سمجھتی کہ میں اتنی مختلف ہوں گی۔ کیا خیال ہے؟
آپ جب میں واپس آئی تھیں...