محمد وارث
لائبریرین
ہاں ہاں۔ پطرس والی میبل ۔ میں نگوڑی بھول ئی تھی حالانکہ پچھلے ہی دنوں تو پڑھی تھی کلیات پطرس۔
تو کیا آپ واقعی مجھے میبل کی طرح سمجھتے ہیں؟
اجی محترمہ قطعاً نہیں، روزِ حشر 'خدائے سخن' کو کیا منہ دکھاؤنگا ایسا سمجھ کر
ہاں ہاں۔ پطرس والی میبل ۔ میں نگوڑی بھول ئی تھی حالانکہ پچھلے ہی دنوں تو پڑھی تھی کلیات پطرس۔
تو کیا آپ واقعی مجھے میبل کی طرح سمجھتے ہیں؟
سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے کہ کتاب واپس نہ کرنے کے بہانے ہیں۔
اجی محترمہ قطعاً نہیں، روزِ حشر 'خدائے سخن' کو کیا منہ دکھاؤنگا ایسا سمجھ کر
یہ کتاب میں نے وارث صاحب سے لی ہی نہیں لہٰذا واپس دینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
تو روز قیامت آپ خدائے سخن کے ساتھ ہوں گے۔ مرزاغالب سیریل کا وہ منظر تو یاد ہوگا جب وہ امراؤبیگم سے کہتا ہے، کہ روز حشر، میں نمرود، فرعون کے ساتھ ہوں گا کچھ اس طرح کا جملہ تھا
تو یہ تمہاری عقلمندی کا ثبوت ہے کہ تمہارے کتب خانے میں ..... کتابیں ہیں،
ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے 'چچا' کے ساتھ رہنے کو تیار نہ ہوں لیکن میں اپنے 'مرشد' کے ساتھ رہنے کو تیار ہوں چاہے وہ کوئی بھی جگہ ہو اور ساتھ کوئی بھی ہو!
اول خویش بعد درویش۔
اگر چچا کو مجھ سے ملنا ہے تو جنت آکر مجھ سے مل سکتا ہے