نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوارا کون سا وہ جو کلرفل ہوتا ہے؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت نہیں ہے ابھی سے صبح کے انتظار میں بیٹھنے کی، ابھی تو رات کا کھانا کھانا ہے اور عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کے لیے ایک خاص مقدار بھی بتاتے ہیں ڈاکٹرز پانی کی۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام تو نہیں کہا جائے گا، اب رات کا وقت ہے اور میں چھت پر آ کر بیٹھ گیا ہوں۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے پہلے تو پرانے بور میں ہی کچھ اور پائپ رکھوا کر دیکھا۔ اس کے بعد پمپ کو بھی تبدیل کر کے دیکھا۔ ایسا کرنے سے کچھ دن ہی کام چل سکا ۔ آخر کار نیا بور کروانا پڑا۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ بدل گیا ہے، اب ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو والا معاملہ ہے۔ پہلے یہ بتائیں کہ میرے لیے دعا کریں گے؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت پانی اٹھا لیتے تھے پمپ، مگر جب دن کا وقت ہوتا تھا اور ہر گھر میں پمپ وغیرہ چلتے تھے تو پانی اتر جاتا تھا۔ ان دنوں میں بارشیں بالکل بھی نہیں ہوئیں تھیں۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی برا نہیں مناوں گا، اگر آپ جواب دے بھی دیں گے تو، فی الحال نماز کے لیے اٹھ رہا ہوں ۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں ان شاء اللہ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے نکال ہی لیتا ہے آدمی اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے۔ کچھ دن پہلے یہاں ہمارے محلے میں زیر زمین پانی کی سطح کم ہو گئی تھی۔ جس کے نتیجے میں پمپ پانی اٹھانا چھوڑ گئے تھے ۔ تقریبا ہر گلی میں دو چار گھروں کو نیا بور کروانا پڑا۔ جن میں ہم لوگ بھی شامل ہیں۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھنے میں تو آپ سیدھے سادے لگتے ہیں تو آپ کو حاضر دماغی کی کیا ضرورت؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام استعمال کے لیے اگر یہ پانی استعمال کر لیا جاتا ہے تو صرف پینے کے پانی کی قلت رہ جاتی ہے۔ میرے ذہن میں تھا کہ شاید ہر طرح کے استعمال کے لیے وہاں پانی کا مسئلہ رہتا ہے ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر دماغی بڑھانے کے لیے تو بادام مشہور ہیں، چنوں کے لیے مشہور ہے کہ بلغم ختم کرتے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیصل آباد کی طرح، وہاں کا پانی بھی کھارا ہوتا ہے ۔ لیکن عام استعمال کے لیے تو یہ پانی استعمال کیا جا سکتا ہے نا؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب کس چیز کا ثابت دانہ؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا وجہ ہے کہ وہاں ہر گھر میں بورنگ نہیں کروا لی جاتی؟ جیسے یہاں لاہور میں (خاص طور پر لاہور کے ان علاقوں میں جو نئے بن رہے ہیں) پانی کے لیے بورنگ ہی کروائی جاتی ہے ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیک بس ایک بازو پر ہی لگا کر مت بیٹھیں، تھک جائیں گے۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمازی حضرات مسجدوں وغیرہ میں کیا کرتے ہیں اگر کبھی پانی کا مسئلہ مسجد میں بھی ہو جائے تو؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بتائیں بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کہ آپ کا سوٹ کاٹن کا ہے؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری دوکان کے سامنے ایک دوکان دار ہیں۔ ان کے بھی رشتہ دار وہاں کراچی اور حیدر آباد میں ہوتے ہیں ۔ وہ بتا رہے تھے کہ کراچی میں پانی کی بہت قلت ہے۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی رنگ کا سوٹ ایک میرا بھی ہے۔
Top