نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ لوگوں کے وہاں کراچی میں پانی کی بہت قلت ہے نا؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ پچھلے والے اوتار میں شاید سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی بھی زیادہ بہہ جائے نلکے میں سے تو ڈر لگتا ہے مجھے ۔ چائے کو کیسے ضائع کر دیتا۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھنڈی ہو گئی تھی میری چائے کہ میں وضو میں لگ گیا تھا۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنا اوتار تبدیل کیا ہے، پہلے والی تصویر سے بہت ملتی جلتی ہے یہ تصویر۔ اس لیے میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ پا رہا ۔
  6. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    رات گئی بات گئی، اب اس چیز کو بھول کر یہاں توجہ دیجیے میں ان شاء اللہ آپ کے جوابات پڑھتا رہوں گا اور کوئی سوال کرنا چاہا تو ضرور کروں گا۔ فی الحال میں آپ کو ڈسٹرب نہیں کروں گا یہاں۔ ایک بار پھر سے بہت ساری دعائیں ۔
  7. ع

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    آپ میرے لیے انٹرویو میں بہت انٹرسٹ لے رہے تھے۔ اب دیکھتا ہوں کہ آپ کا انٹرویو آپ کے پسینے نکالتا ہے یا نہیں ۔ مذاق کر رہا ہوں۔ اردو تو اچھی ہی ہے آپ کی سیدھی سادی۔ مجھے امید ہے کہ آپ ان شاء اللہ بہت اچھے طریقے سے جوابات دینے میں کامیاب ہوں گے۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں اور کمر پر ایک دوستانہ تھپکی ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب صبح کے وقت دو بار چائے پینے کی عادت ہو چکی ہے۔ آج ایک بار ہی پی تھی تو سستی سی چھائی ہوئی ہے ۔ ابھی کھانے کے لیے اٹھ رہا ہوں اس کے بعد ان شاء اللہ چائے کی باری آ جائے گی۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلے میں سانس اٹک جاتی ہے جب کوئی اچانک تعریف کر دیتا ہے تو ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کو کوئی خبر نہیں ملی صرف خ کو بھگتانا چاہ رہے تھے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ بہتر ہے آن لائن لغت سے ۔ در اصل عاطف کا مطلب مہربانی یا شفقت کرنے والا ہے۔ میں نے عبادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بہت زیادہ جھکنے والا لکھ دیا ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوا وغیرہ دینے والے ڈاکٹر نہیں ہیں شاید۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کر رہا تھا تو عاطف کا مطلب تلوار ذہن میں آ رہا تھا، لیکن لغت دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بہت زیادہ جھکنے والا مراد ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذاکر نائیک کا نام لیتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا بھائی شمشاد کو
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب نہیں ہے اب کسی چیز کی کہ ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ٹھیک ہو گیا ہے اب۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر تو کہنا نہیں بنتا ہو گا ۔ کیونکہ اب پونے بارہ ہو چکے ہیں۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ میرے ٹیبلیٹ کی بیٹری بھی اینڈ ہو جائے اور مجھے نیند بھی آنا شروع ہو جائے۔ میرا خیال ہے کہ مجھے اچھے طریقے سے خدا حافظ کہہ دینا چاہیے ۔ اللہ حافظ
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک حکیموں والا بازار بھی ہے یہاں لاہور میں۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیم کا حصہ ہے، کیا کریں ۔ کبھی کبھی حرف کو بھگتانے کے لیے خود سے بھی نام بنانا پڑ جاتے ہیں۔
Top