بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے
بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے۔ فسادات میں تین ہزار سے زائد مسلمان لقمہ اجل بنے لیکن کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔
چھ دسمبر 1992 کو انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروہ نے بابری مسجد پر دھاوا بول دیا۔ یہ مسجد مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے 1527 میں اتر پردیش کے...