محترم چیئرمین جناب پروفیسر محمد اختر صاحب کی باتوں سے یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ والے ، دہشت گردی، غنڈا گردی، کلاشنکوف کلچر کے ساتھ ساتھ شراب خور بھی ہیں۔۔۔
جس طرح اُمت اخبار نے لفظ اُمت اور امت کو بدنام کیا ہے ۔۔اسی طرح جماعت اسلامی نے اسلام کا نام بدنام کرنے میں کوئی کسر...