نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    کل بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری جانے کا اتفاق ہوا اور ایک تصویر لی ۔ سوچا اسے یہاں پوسٹ کرنا چاہیے۔
  2. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔
  3. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک سادہ ورژن اوپن سورس ضرور کر دیں باقی ایک نسبتا طاقتور اور بہتر ورژن چاہے کمرشل بنا لیں۔
  5. محب علوی

    آج ایک کتاب لکھائی تجزیہ (handwriting analysis) پر لایا ہوں

    آج ایک کتاب لکھائی تجزیہ (handwriting analysis) پر لایا ہوں
  6. محب علوی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا انہی افغان مجاہدین کی مدد سے تو امریکہ نے کابل پر قبضہ کیا اور اب بھی یہی گروپ امریکی کی سربراہی میں افغان معاملات چلا رہا ہے تو پھر ایران کس کے ہاتھ مضبوط کر رہا ہے۔ :)
  7. محب علوی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    بھائی صاحب ، بلوچستان کا علاقہ تو اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ شورش زدہ ہے اور وہاں حد سے زیادہ لاقانونیت ہے ۔ وہاں سے اگر کوئی ایران میں مداخلت کر رہا ہے تو یہ عین ممکن ہے مگر اسے پاکستانی حکومت سے جوڑنا صحیح نہیں کیونکہ پاکستان تو اس وقت خود بہت سے دشمنوں میں گھرا ہے وہ ایسے اقدامات کرنے کی...
  8. محب علوی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    کھلی نہیں تو درپردہ مدد ایران بھی طالبان کے خلاف امریکہ کو بخوبی فراہم کرتا رہا ہے اور اب بھی کر رہا ہے۔ وہاں بھی برادر اسلامی ملک کی بربادی کے لیے بھرپور وسائل استعمال ہوئے ہیں اور شمالی اتحاد کی کھل کر مدد کی گئی ہے۔ بلوچستان میں پاکستان کو اتنی زیادہ قوتوں سے مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے جس کا...
  9. محب علوی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    ماشاءللہ ، قبلہ آپ نے تو ایران پرستی میں تمام ریکارڈ توڑنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ کئی دفعہ ایران کی طرف سے بارڈر پر پاکستانیوں کی لاشوں کے تحفے پیش کیے جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ جنداللہ کی طرف سے ایک خود کش دھماکے کے بعد ایرانی سیکورٹی چیف کی طرف سے پاکستانی بارڈر کے اندر کاروائی کی اجازت کی خبر بھی...
  10. محب علوی

    محب علوی کی فرمائش

    میں نے لکھا تھا کہ اے مصور مرے محبوب کی تصویر بنا ساتھ میں لکھا تھا کہ تجھ سے بنا جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بنی نہ اور ساتھ میں مصورانہ بھرم بھی کھل گیا۔
  11. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بہت خوب جناب، اس کا کوئی ڈیمو ورژن بھی میسر کریں تاکہ ہم بھی استعمال کرکے دیکھیں ۔
  12. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    تو پھر کمر کس لو۔
  13. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    فہیم یہ ہوائی کسی دشمن سے سنی ہے کیا :ROFLMAO:
  14. محب علوی

    محفل کی رونق

    ماشاءللہ ، خوشی ہوئی کہ پھر سے محفل ترقی کی جانب گامزن
  15. محب علوی

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    بہت بہت مبارک ہو محمد امین اس لیے کم کم آنا ہو رہا ہے
  16. محب علوی

    بنا لو بنا لو ، میں بھی تو دیکھوں کہ کیسی پھڑکتی ہے تمہاری مصورانہ رگ :)

    بنا لو بنا لو ، میں بھی تو دیکھوں کہ کیسی پھڑکتی ہے تمہاری مصورانہ رگ :)
  17. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    اچھا تو جن اڑنچھو ہو گیا ہے۔
  18. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    تمہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دو اور القاب اچھے اچھے مل جائیں گے اور جب تم پر لکھوں گا تو خوب تعریفیں کروں گا۔ ;)
  19. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    تمہارا مطلب ہے تم الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہو ، سوچ لو تم ابھی نا تجربہ کار ہو اور جس سے مقابلہ کا سوچ رہی ہو وہ دو دفعہ بھرپور الیکشن اور مہم بھگتا چکا ہے۔
  20. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    تمہیں اصغری کا لقب نہیں دیا ، بہت کم کو ملتا ہے یہ :)
Top