نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    تمہیں ابھی بھی تبصرے کی سمجھ نہیں آ رہی ، ادھر ناعمہ میرے لیے خفیہ مار دھاڑ والے بندے ڈھونڈ رہی ہے۔ تبصرے کی بجائے تم ناعمہ کو سمجھا بجھا کر ٹھنڈا کرو۔
  2. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    کیسی باتیں کر رہی ہو ناعمہ عزیز۔ یہ سب تو میں نے تمہارے جن کے خلاف کہا ہے تمہاری بات تھوڑی ہے۔ اچھا چلو تم بتاؤ آگے کس پر لکھنا ہے ، اس پر شروع کر دیتا ہوں ۔ :)
  3. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    تبسم تم چائے خانے جاتی رہی ہو نہ مسلسل ، اب چائے پی کہ ناعمہ نے الٹا برتن دھلوا لیے یہ کسی کو کیا خبر۔ تم نے اگر ناعمہ کے بال اچھے ڈائی کیے ہوتے تو دو وقت کی چائے ملتی اب صرف فاؤنڈیشن لگا کر تم سمجھو کہ تمہیں اچھی چائے مل جائے گی تو تم پتہ نہیں کونسے جنوں کی دنیا میں رہتی ہو ( ناعمہ والا جن اس...
  4. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    میک اپ ہی تو آسیب کی وجہ بنا ہے شمشاد، ورنہ جن اگر بغیر میک اپ کے دیکھ لیتا تو بے ہوش نہ ہو جاتا ;)
  5. محب علوی

    تعارف اردو محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگزشت بے ترتیبانہ

    بنیادی طورپر ابھی جو تبصرے اور پوسٹ دوسرے دھاگے اردو محفل سرگزشت بے ترتیبانہ میں ہو رہے ہیں وہ ایک مکمل پوسٹ کی صورت میں یہاں ہو گی۔
  6. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    آ گئی ہے وہ اور کوئی بات نہیں ، جلدی تمہاری باری آنے والی ہے ، فکر ناٹ :)
  7. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    میرا خیال ہے اب ناعمہ نامہ بند کرکے اگلے بندے پر لکھنا شروع کروں۔
  8. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    آج کل ناعمہ ایک بلاگ بھی فرماتی ہیں ۔ پنجابی مزے سے بولتی ہے اور کہتی ہے کہ اردو بولنا ایسے ہے جیسے انسان تکلف برت رہا ہو اور انگریزی تو منہ درد کی دوا ہو جیسے۔
  9. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    میرا جواب ہے کہ مقبولیت بڑھتی گئی جوں جوں انٹر ویو دیے۔ :)
  10. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    کچھ دیر ادھر ادھر سے کھانے پینے کے بعد ناعمہ نے اپنا ایک عدد چائے خانہ (ناعمہ کا چائے خانہ) کھول لیا جس میں شمشاد ،@مقدس ، تبسم اور دیگر اراکین نے جی بھر کر عیاشی کی اور واجبات آج تک بیچاری ناعمہ عزیز ہ بھرتی آ رہی ہے۔
  11. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    جس طرح ہر شخص بڑے ہو کر کچھ بننے کے خواب دیکھتا ہے اسی طرح ناعمہ نے اپنی خواب کا اظہار یہ دھاگہ کھول کر کیا مہندی لگے گی تیری ہاتھ یہ اس لیے ضروری تھا کہ کچھ لوگ اگر پچھلے اسٹیٹس ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابولا وے اساں اُڈ جاناں ۔ سے اگر نہ سمجھیں ہوں تو یہ سمجھانے کے لیے کافی ہوگا ۔ اس...
  12. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    ناعمہ کے مزید مزیدار اسٹیٹس اپڈیٹس تیری بندہ پروری سے میرے دن گزر رہے ہیں، نا گلہ ہے دوستوں کا ناشکایتِ زمانہ۔ (اس میں ناعمہ بتا رہی ہے کہ اگر کوئی سہیلی کینٹین یا بازار میں دہی بھلے یا فروٹ چاٹ کھلا دے یا کوئی استانی مفت میں مہندی لگا دے تو خدا کی ایک بندی کے دن اچھے گزر جاتے ہیں ورنہ دوستوں...
  13. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    شمشاد ، آپ سے بھی نہیں نکلا ۔ اب اسے کون نکالے گا۔
  14. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    ناعمہ کے چند نادر اسٹیٹس اپڈیٹ ملاحظہ ہوں ہزاروں عیب دیکھتے ہیں دوسروں کے پہلوؤں میں ، اپنے کردار میں لوگ فرشتے ہوں جیسے!!! (اس شعر کو لکھ کر ناعمہ یہ بتانا چاہ رہی ہے کہ میرے عیب دیکھنے کی ضرورت نہیں مجھے پتہ ہے تم جتنے فرشتہ صفت ہو مجھے پتہ ہے ، رہنے دو ابھی میرے جن کو جانے دو پھر بتاؤ گی...
  15. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    ایک عدد چھوٹی بہن بھی محفل پر ہے جو کتابیں ٹائپ کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر مفید کام سر انجام دیتی ہے جبکہ ناعمہ اکبری کی طرح ہر گپ شپ کے دھاگے میں حاضری ویسے ہی فرض سمجھتی ہے جیسے عائشہ اصغری کی طرح کتابوں کے دھاگوں میں شرکت فرض سمجھتی ہے۔
  16. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    اب چونکہ محفل میں سوچ اور خیالات کے دھارے کو اسٹیٹس میں لکھا جا سکتا ہے تو کیسے ہو سکتا تھا کہ ناعمہ عزیز اس فیچر کو عزیز نہ رکھتی۔ نت نئے اسٹیٹس اس طرح لگائے ہوتے ہیں جیسے بناؤ سنگھار کی دکان پر آرائش و زیبائش کی چیزیں قطار در قطار لگی ہوتی ہیں۔ پچھلے دنوں ناعمہ کا جن کچھ اس طرح کا اسٹیٹس لکھتے...
  17. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    ناعمہ عزیز کسی زمانے میں ایک خوبصورت اور معصوم سی لڑکی ہوا کرتی تھی ، اب ایک عرصہ ہوا کوئی جن حلول ہو گیا ہے یا معروف الفاظ میں آسیب کا سایہ ہو گیا ہے اور جانے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ محفل کے سب سے ماہر جن نکالنے والے عامل حجازی شمشاد نے بھی یہاں اپنی بے بسی کا اظہار کر دیا ہے کہ اس لڑکی کا جن...
  18. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    اچھا وہ دھاگہ ۔ اس کے روابط یہ ہیں اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگزشت اردو محفل ۔۔۔ ایک سال کی سرگزشت (تبصرے اور تجزیے )
  19. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    تو پہلی رکن کس کا انتخاب میں نے کیا ہے وہ ہے ہر دلعزیز ناعمہ عزیز :) پچھلے طریقہ واردات سے ہٹ کر اس دفعہ پہلے رکن پر کھلم کھلا تبصرے اور تجزیے ہوں گے اور پھر خاکہ پوسٹ ہوگا بلکہ میں بھی اپنا تجزیہ اور تبصرے یہاں پوسٹ کرتا رہوں گا اور پھر اسے ایک پوسٹ کی شکل میں اصل دھاگے میں پوسٹ کر دوں گا۔
  20. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    میری ایک بری عادت یہ بھی ہے کہ دھاگے میں کچھ ہو نہ ہو ، اس پر تبصرے اور تجزیوں کے لیے ایک اور دھاگہ ضرور کھول لیتا ہوں تو ایک نئے دھاگے اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سرگزشت بے ترتیبانہ کے لیے یہ دھاگہ کھول لیا ہے تاکہ احباب اس میں اراکین پر کھل کر تبصرے اور تجزیے پیش کر سکیں۔
Top