نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف اردو محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگزشت بے ترتیبانہ

    آج شاکر کا ایک دھاگہ احباب کا تعارف دوست کی زبانی پڑھ کر اپنا ایک پرانا دھاگہ اردو محفل کی سرگزشت یاد آیا جس میں ترتیب وار اراکین کے خاکے لکھنے کا ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔ اب دوبارہ اسے مکمل کرنے کا خیال آیا تو احساس ہوا کہ شاید اب ایسے ممکن نہ ہو ۔ اس لیے ایک اور دھاگہ کھول رہا ہوں ( سیدہ...
  2. محب علوی

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناعمہ یہ تمہارا انٹر ویو کا دھاگہ ہے یا شیطان کی آنت ۔ اچھا میں بھی پڑھ لوں تو پھر کچھ مشکل مشکل سوال پوچھتا ہوں۔
  3. محب علوی

    اے مصور مرے محبوب کی تصویر بنا

    اے مصور مرے محبوب کی تصویر بنا
  4. محب علوی

    بہت دیر میں جانا مہرباں :)

    بہت دیر میں جانا مہرباں :)
  5. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    میں نے چند اراکین کے خاکے ڈرافٹ کی شکل میں رکھے تھے وہ شاید پچھلے لیپ ٹاپ میں رہ گئے ہیں ورنہ کم از کم دس خاکے تو تقریبا لکھے لکھائے تھے ۔ :( اب تو کوشش کے باوجود ہمت نہیں پڑ رہی اور امتداد زمانہ نے کہیں کا نہیں چھوڑا۔
  6. محب علوی

    تعارف عثمان کا تعارف

    عثمان آپ کا تعارفی دھاگہ میں نے بھی آج ہی دیکھا۔
  7. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    اردو محفل کی سرگزشت ڈھونڈتے ہوئے یہ دوسرا دھاگہ ملا ہے۔ :) چلو اسی بہانے کچھ پرانے دھاگے تازہ ہوں گے۔
  8. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    یہ لنک صحیح کام نہیں کر رہا اور میں اپنا ہی دھاگہ کھو بیٹھا ہوں۔ :)
  9. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    آج شاکر کا دھاگہ احباب کا تعارف دوست کی زبانی پڑھا تو وہیں ذکر تھا کہ میں نے بھی محفل کی سرگزشت کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا تھا۔ کئی دفعہ سوچا کہ دوبارہ یہ سلسلہ شروع کروں مگر پھر سوچ کر ہی رہ گیا۔ اب سوچتا ہوں کہ ترتیب کا خیال چھوڑ دوں تو لکھا جا سکتا ہے کچھ نہ کچھ مگر کام جیسے کیا تھا...
  10. محب علوی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ایک دفعہ پھر پڑھ رہا ہوں اور شاکر کا بے تکلفانہ اور بے ساختہ انداز الگ ہی لطف دیتا ہے۔
  11. محب علوی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بہت عمدہ لکھا ہے شاکر نے اور یاد تازہ کر دی۔ پہلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ شروعات تو مجھ سے کرنی تھی پر فی الحال بچت ہو گئی ۔ اللہ کا شکر ہے بچت ہوتے ہوتے چھ سال گزر گئے ہیں ، اللہ سائیں ایسے ہی بچائے رکھے۔;)
  12. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں بہت سے لوگوں کو مس کر رہا ہوں فاتح تمہیں نہیں۔
  13. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    اب تو یہ حال ہے کہ امی اور ابو دونوں پوچھتے ہیں کہ ڈاکٹر سے بات یا ملاقات ہوئی جیسے یہ سب سے ضروری کام ہے اور اس کی ادائیگی کے بغیر کسی فرض کے چھوٹ جانے کا احتمال رہے گا ۔ :ROFLMAO: اس دفعہ پاکستان میں اسلام آباد دونوں دفعہ ٕفاتح کے عشرت کدے میں ہی قیام فرمایا (اب اس پر ہرگز ہرگز تبصرے کرنے کی...
  14. محب علوی

    جارجیا

    بہت عمدہ اور دیدہ زیب تصاویر ہیں زیک۔
  15. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    میری پوسٹ بحال ہو گئی ہے اور اب نظر آ رہی ہے۔ اور بھی لکھتا ہوں ، ذرا دیر کے بعد :)۔
  16. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    ہاہاہاہاہاہا میرے ذہن میں یہ خیال جانے کیوں پختہ رہا کہ تمہارا کوئی بڑا بھائی ضرور ہے۔ ;)
  17. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    شعر تو بہت ہے ، ایک ہی سن لو فی الحال چچا غالب کا کُھلتا کسی پہ کیوں مِرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے اس کے بعد بھی پس منظر بتانا ضروری ہے کیا ؟
  18. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    ویسے زحال ، تمہارے ساتھ گفتگو کا لطف یہ ہے کہ تم سے بات کرتے ہوئے میں چائے بنا لوں یا واش روم ہو آؤں، تم اپنی تقریر کی لذت میں ایسے گم ہوتے ہو کہ سارے کام نمٹا کر بھی تم سے گفتگو جاری رکھی جا سکتی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ تمہیں احساس بھی نہیں ہوتا کہ دوسری طرف کوئی سن بھی رہا ہے کہ نہیں۔ جب...
  19. محب علوی

    میری ماں ، پیاری ماں

    میں شروع سے ہی سمجھ رہا ہوں کہ یہ مقولہ کسی نے فاتح کو اوائل عمر میں خوب سنایا ہے اور اب اس کا بدلہ وہ دو بھائی جہاں اکٹھے مل جائیں ضرور لیتا ہے بلکہ اختراعات اور افتراعات کے ساتھ ;) میں تو چھوٹا بھائی نہیں رہا ہوں مگر تمہارا دکھ اب تک کیوں کم نہیں ہوا برادر :ROFLMAO:
  20. محب علوی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    فکر دنیا چیز ہی ایسی ظالم ہے۔ جی خوش ہوا نئی تراکیب دلچسپ پیرائے میں سن کر۔
Top