نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طرز تحریر تو بہت خوبصورت ہے۔
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہماری بیگم ہمیں آنکھیں دکھائیں تو ہم ایسے ٹھیک ہوتے ہیں کہ بس کیا ہی ہوئے ہونگے۔:p
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ۔۔۔ وہ ۔۔ مقدس نمودار ہوگئی ہے۔ اب میری خیر نہیں۔۔ :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بڑے سے بڑا پھڈے باز بھی بیوی کے آگے مشوم ہی ہوتا ہے۔ :p
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں شادی ہوگئی۔ تمہاری بھابھی بھی پاس ہیں۔ :):):) محفل میں آیا تو مقدس کا پیغام تھا کہ شادی کب ہوئی۔ اسے بتایا تو اس نے کہا کہ وہ خود خبر بریک کرے گی۔ ابھی کسی کو بتانا نہیں۔ ورنہ مجھے مقدس مکے کھانے ہونگے۔:oops: اب میں ٹھہرا ایک عدد مشوم بھیا۔۔ دھمکی سے فورا ڈر گیا اور دبکا بیٹھا رہا۔ :p
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سارا مقدس کا قصور ہے۔ مجھے کہتی ہے کہ ابھی کسی کو بتانا نہیں۔ اور خود ہفتہ بھر سے غائب ہے۔ :rolleyes:
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مصروفیت مل گئی ہے! :):):)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب! :)
  9. عثمان

    ایک اہم سوال

    یار یہ بڑا گوشت ، مٹن اور چکن وغیرہ ۔۔ جانور اور پرندے ہی تو ہیں۔ آپ کے نزدیک کیا کیڑے مکوڑوں میں شمار ہوتے ہیں ؟
  10. عثمان

    اردو

    چلئے نہیں کرتے تنقید۔ ویسے بھی آپ جیسی نفیس خاتون سے اختلاف کرنے کو ہمارا جی نہیں کرتا۔ :) لیکن پھر یہ دھاگہ رک جائے گا۔ :)
  11. عثمان

    واسکوڈی گاما کا عرب معلم

    نہ جانے حکماء مغرب کو کیوں لتاّڑا گیا ہے؟ مغرب کو اپنی علمی ترقی دکھانے کے لیے کچھ چھپانے کی ضرورت نہیں ، نہ ایسا کچھ چھپایا جاتا ہے۔ الگورتھم اور الجبرا کے عربی ماخذ کا واضح ذکر کیا جاتا ہے۔ یہاں تاریخ کی کوئی سنجیدہ کتاب امریکہ اور ہندوستان کی دریافت کا سہرا کولمبس اور واسکوڈی گاما کے سر نہیں...
  12. عثمان

    اردو

    فاتح بھائی! :)
  13. عثمان

    اردو

    سنتے ہیں کہ "گلاس" کلام غالب میں اور "پکوڑا" انگریزی لغت میں گھس چکا ہے۔ تو پھر کیا مسئلہ ہے ؟ :) تفصیلی تبصرہ بعد میں۔ :):)
  14. عثمان

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  15. عثمان

    یہ کیا آفت آن گری؟

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت یاب کرے۔ آمین!
  16. عثمان

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    تاخیر سے ہی سہی لیکن ہماری طرف سے خوش آمدید وصول کیجیے۔ :):) دراصل اب معلوم ہوا کہ آپ سے تعارف میں ایسی تاخیر کیوں ہوئی۔ ایک تو آپ کی مصروفیت کوچہ شاعری میں ہے ، دوسرا تعارفی دھاگے کا عنوان مبہم ہے۔ :)
  17. عثمان

    امیر مینائی اے ضبط! دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو

    ٹیگ میں غلطی سے مجھے بھی شامل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ شاعری کے میدان میں میں پیدل ہوں۔ :)
  18. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اس ویک اینڈ تک آپ کو ٹائم دیا جاتا ہے۔ تیاری کر لیں۔ دھاگہ کھلا ہی چاہتا ہے۔ :)
  19. عثمان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    جلدی ؟ دو ماہ میں ہزار بارہ سو مراسلے ہوگئے۔ انٹرویو واجب ہے! :)
Top