نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    بھئی سسرال کا بھی اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ بلکہ سسرالی خاندان جتنا بڑا ہو اتنا ہی مزا ہے! :dancing:
  2. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    جو مزہ اپنی شادی میں ہے وہ کسی اور کی شادی میں کہاں! :)
  3. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    کہ لوگ شادی اور پارٹنر کی اہمیت سمجھیں۔ :):):)
  4. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    وہ بھی پھر سے شادی کی تیاری پکڑیں۔ :):)
  5. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    شادی ایک نعمت ہے۔ وہ تمام احباب جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی ان کو میرا مشورہ ہے کہ جلد از جلد اپنی شادی کروائیں۔ :)
  6. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    جی پھڈوں کا تو صرف نام ہے۔ :):):)
  7. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    مانو بلی! ، اندر کی سن گن لیتی رہو تم، کٹو بی کی طرح۔ :p
  8. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    تمام دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ! :):):)
  9. عثمان

    ایک اہم سوال

    معلوم نہیں کہ عزیز امین چڑوں کو پرندوں میں شمار کرتے ہیں کہ نہیں۔ :idontknow:
  10. عثمان

    اردو

    کوئی بھی غاصب آپ کے لیے فلاحی ریاست قائم کرنے نہیں آتا۔ اسے تو اپنا مطلب نکالنا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر آپ کو موازنہ کرنا ہے تو مغلوں کو انگریزوں پر فوقیت کیوں ؟ ایک کو غاصب اور دوسرے کو اپنی تاریخ کا حصہ سمجھنے پر اصرار کیوں ؟
  11. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    لیکن میں تو ہمیشہ ہی شادی کے لیے بیتاب تھا۔ میری تو ہمیشہ سے دلی خواہش ہے کہ میری ایک عدد بیگم ہو جس سے میں ڈروں! :)
  12. عثمان

    اردو

    گویا عام مستعمل لفظ کو لات کرا کے عربی لغت سے اردو کو مسلمان کیا گیا ہے۔ :D
  13. عثمان

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    تمام دوستوں کا بہت شکریہ! :):):) نئی شادی شدہ زندگی ، پھر نئی نوکری کے مراحل ، اور اب ایک نئے شہر میں بسنے کا مرحلہ۔۔۔ ایک ہی وقت میں یہ سب ہلچل ہے۔ لیکن ہم ہیں کہ پھر بھی محفل پر آن لائن ہیں۔ :):):)
  14. عثمان

    اردو

    اس موقع پر ہمیں ایک بار پھر " پلاسٹک " یاد آ رہا ہے۔ ہے کوئی جغادری جو اس کا "اردو ترجمہ" فراہم کرے۔ :)
  15. عثمان

    اردو

    ہمیں "بس کنڈیکٹر" کو "سٹوڈنٹ" کہہ کر ہی رعایت ملتی رہی ہے۔ آپ ان کے متبادل تلاش کر کے وہی رعایت حاصل کر دکھائیے۔ کوئی روک رہا ہے ؟ :) مسئلہ یہ ہے کہ نام نہاد احیائے اردو کے مفکرین کی سوئی انگریز اور انگریزی پر اٹک جاتی ہے ورنہ غیر معمولی معلوماتی تبصرے میں یہ بات سمجھنا کوئی ایسا مشکل نہیں۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تیمور بیچارے کو تو مکے سہنا پڑتے ہونگے۔ آئی کانٹ ایون امیجن! :p
  17. عثمان

    ریاست واشنگٹن

    ابھی نیا ہوں۔ اس لیے کچھ کچا ہوں۔ :)
  18. عثمان

    ریاست واشنگٹن

    نام یاد نہیں ۔سطح پر تیرتی آبی آلودگی کو قابو کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
Top