میں کوشیش میں ہوں سارہ کہ اسی سال کے کسی مہینے کے دو ہفتے نکال لوں ، مگر بچے آنے کو تیار نہیں ہیں :( کہتے ہیں کہ آپ جائیے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔ مگر میرا دل ہے میں جاؤں تو انکو ساتھ لے کرجاؤں ،
آخر کو دس سال ہونے کو آرہے ۔ تو میں چاہتی ہوں اکھٹے ہی جائیں ، انکے بغیر مجھے مزہ نہیں آئے گا ،...