نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    نہیں جناب پاک نیٹ سے معذرت کے ساتھ یہ بلاگنگ نہیں ہےبالکہ اپنے فورم کی مارکیٹنگ کا ایک ذریعہ ہے۔ ہاں یہ دوسری بات ہے کہ وہ ایسا جان بوجھ کرکررہے ہیں یا انجانے میں؟
  2. خورشیدآزاد

    تاسف پاکستان کرکٹ کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ وفات پاگئیں

    ہمارے ہیرو اور دنیا ئے کرکٹ کے عظیم بولر وسیم اکرم کی اہلیہ ہما وسیم بھارت کے شہر چنئی کے اپولو ہسپتال میں اتوار کی صبح نو بجے کر بیس منٹ پر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سےاپنے شریک حیات وسیم اکرم اور دوبیٹوں کا ساتھ چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کےلیے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔...
  3. خورشیدآزاد

    برج اور شخصیت‏

    میری تاریخِ پیدائش 15 نومبر ہے اس کا مطلب ہے میں عقر ب ہوں۔ نایاب بھائی عقرب پر تھوڑی روشنی ڈالیں، اس کے علاوہ عقرب اورحمل کی جوڑی پر بھی اپنی علمی رائیں دیں نوازش ہوگی۔
  4. خورشیدآزاد

    آپ کی ڈریم ٹیم کیا ہے؟

    موجودہ کھلاڑیوں میں سےکس کو سیلیکٹ کیا جائےیہ تو ان کی فورم اور فٹنس پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔ ہاں میری پاکستانی ڈریم ٹیم ضرورہے میری ایک روزہ ڈریم ٹیم ہوگی 1: سعید انور 2: ماجد خان 3: ظہیرعباس 4: جاویدمیانداد 5: انضمام الحق 6: عمران خان 7: راشدلطیف 8: شاہدآفریدی 9: وسیم اکرم 10: وقار...
  5. خورشیدآزاد

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    کاشف بھائی کیا آپ کو معلوم نہیں کیسے‌بھارتی میڈیا نے یونس خان اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عزّت نفس کی دھجیاں بکھیر دیں اور آپ اب بھی بھارتی میڈیا کا حوالہ دیں رہے ہیں؟ خداراہ ان مشکل حالات میں کسی بھی خبر کی سچائی پریقین کرنے سے پہلےاس کے ماخذ کواچھی طرح جان لیں اور پھرہم اپنا common sense کا...
  6. خورشیدآزاد

    کامرہ ایروناٹیکل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکا،7افراد جاں بحق

    بم دھماکے قریب سے قریب تر آرہے، شدید بےچینی محسوس کررہا ہوں۔
  7. خورشیدآزاد

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    کب کیا ہے؟ آئی ایس پی آر کی طرف سے میں نے تو اب تک ایسا کوئی بیان نہیں پڑھا، سنا۔۔۔۔
  8. خورشیدآزاد

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    ان میں سے کسی نے بھی کسی خبررساں ایجنسی کا حوالہ نہیں دیا ہے۔ دو نے دا نیوز کا حوالہ دیا ہے لیکن انہوں نے بھی کسی رپورٹر کا نام نہیں لکھا، ابھی تک اس خبر کا واضح ماخذسامنے نہیں آیا ہے۔
  9. خورشیدآزاد

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    اس خبر کا حوالہ کیا ہے؟ یہ خبر اب تک نہ ہی میں نے بی بی سی پر دیکھی ہے اور نہ ہی الجزیرہ پر۔ یہ میری ذاتی رائے ہے کہ یہ ہم پاکستانیوں کے حق میں ہوگا کہ اس حالت جنگ میں کسی بھی خبر یا افواہ برائے ایس ایم ایس کی پہلے اچھی طرح تصدیق کرلیں ۔
  10. خورشیدآزاد

    امریکہ میں جمہوریت کا خاتمہ!

    ہا ہا ہا ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ اس شخص کو جس نے یہ فلم بنائی ہے conspiracy theorists کے نام سے جانا جاتا ہے، ویسےایک بات ہے امریکہ کو اس کی حد سے زیادہ آزادی ہی ایک دن خراب کرے گی۔
  11. خورشیدآزاد

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    میں نے کبھی بھی ان فون کمپنیوں کی سروس خوداستعمال نہیں کی ہے لیکن پھر بھی میں ااس ووٹنگ میں حصہ لوں گا، کیوں ؟ یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے لیکن مختصریہ کہ میری وزیرداخلہ پاکستان گئیں تھیں:dancing: اور کیونکہ ان کے ساتھ روزانہ ہی فون پر رابطے کا حکم تھا:notlistening: تو صرف ڈھائی ماہ کے اندر...
  12. خورشیدآزاد

    ایمان افروز ویڈیوز!

    خوبصورت اور اچھا کام ہے، دیکھ کر بے پناہ خوشی ہوئی ، لیکن بدقسمتی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. خورشیدآزاد

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ اردومحفلین کا صرف انا للہ و انا الیہ راجعون کےپیغامات پڑھتے ہوئے مجھے غصہ کیوں آرہا ہے ؟
  14. خورشیدآزاد

    پسماندہ علاقے میں معیاری کالج قائم کرنا عمران خان کا کارنامہ ہے، وزیر اعظم

    مغل حکمران نے اپنی خون پسینے کی کمائی سے تو تاج محل نہیں بنوایا تھا ، وہ ڈاکو تھے جنہوں نے ہندوستان کو لوٹا اور اسی دولت کو اپنی عشق جیسی خرمستیوں پر بےدریغ استعمال کیا۔
  15. خورشیدآزاد

    گوگل سےٹریفک حاصل کرنا

    کیا یہ طریقہ کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی نہیں ہے؟؟
  16. خورشیدآزاد

    یو۔ کے باڈر فورس ۔ ۔

    ویسے ایسے کیس اب ہانگ کانگ میں بھی ہورہے ہیں لیکن مزے کی بات ہے یہاں انڈونیشن خواتین جو ڈومیسٹک ہیلپرکے ویزے پر یہاں رہائش پزیر ہیں پاکستانی مرد حضرات کو پیسے دے کرہانگ کانگ میں مستقل سکونت حاصل کرنے کیلیئے شادی کرتی ہیں ۔
  17. خورشیدآزاد

    واہگہ باڈر لاہورپر ایک ننھا سپاہی پریڈ کرتے ہوئے

    حقیقت میں خون گرم کرنے کا اک بہانہ۔
  18. خورشیدآزاد

    میجینٹو کے ماہر کی تلاش ہے

    السلام علیکم۔ آج کل میں اپنے انٹرنیٹ سٹور کی ویب سائٹ کو مجینٹو پر منتقل کرنے میں مصروف ہوں اور اسی سلسلے میں سوچا کیوں نہ اپنے اردومحفل سے بھی مدد لیجائے۔ اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں، مجھے ایک ایسے پاکستانی ویب ڈیزائنر / پروگرامر کی تلاش ہے جس کو مجینٹو پر مکمل مہارت حاصل ہو۔ہم اسے از فری...
  19. خورشیدآزاد

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    آج چین ہر میدان میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررہا ہے ۔ آپ اپنے گھر ، دفتر، گلی، محلہ، سڑک جس طرف بھی نظر دوڑائیں آپ کو چین (میں) بنائی ہوئی چیزیں نظر آئیں گیئں۔ لیکن!! آپ کو ایسا کوئی برانڈ نہیں ملے گا جو چین نے خود تخلیق کیا ہو اور پھر اس برانڈ نے دنیا میں کامیابی کے جنڈے گھاڑے ہوں۔ ایسا...
  20. خورشیدآزاد

    انتباہ اور بین

    میں اعجاز بھائی سے متفق ہوں کہ سیاست اور مذہب پر اظہار خیال کی اجازت بھی ہواور پھر اس پر حدبھی مقرر کرنے کی کوشش ناممکنات میں سے ہے۔ بہرحال میرا خیال ہے دو سال کی ممبرشب والی تجویز اچھی ہے ، اس کے علاوہ محفل کے قوائد وضوابط لاگو کرانے میں مستقل مزاجی لازمی شرط ہے۔
Top