سورہ آل عمران آیت 196 میں یغرنک کی ضمیر کا مرجع کون ہے؟
لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى ٱلْبِلَ۔ٰدِ ﴿١٩٦﴾
مختلف علماء کے تراجم
نفریبد ترا آمد و شد کافران در شہرہا (جہانگیر اشرف سمنانی)
باید کہ نہ فریبد ترا آمد و شد کافران در شہر ہا (شاہ ولی اللہ)
نہ فریب میں ڈالے تجھ کو پھرنا...