نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ بھائی پولیس والے ہیں۔ شاید اسلام آباد میں تعینات ہیں۔ کم کم آتے ہیں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    سوال: مشکل سا نام ہے اور پہچان شاید صرف تصویرکشی ہی ہے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مابدولت کو اونگھ آ گئی کیا؟
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: مری میں مال روڈ پہ عمومی طور پر اوباشوں اور منچلوں کا جم غفیر ہوتا ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    الشفاء لکھنا چاہ رہے تھے مابدولت۔ سو جواب درست تسلیم کیا جاتا ہے۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    نہیں بھائی۔ طالوت تو اس جملے میں نہ بن پائے گا۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: آغا طالش فارسی فلموں میں بھی کام کرتے تھے کیا؟
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بہت عمدہ آپ دونوں کے لئے او ایل ایکس والا طوطا۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    صرف تصویر ملے گی بہن جی۔:cool:
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: او ایل ایکس پہ بیس ہزار والا طوطا لو تو پانچ روپے کی چاکلیٹ ساتھ مفت دیتے ہیں جی۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بہت خوب جی۔ الیکٹرا (کی تصویر) آپ کی ہوئی۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    غدیر زھرا ؟ ان کے ٹیچر ہونے کا ویسے علم نہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: کچھ نیند کا اثر اور کچھ سر درد، سوچ رہا ہوں کہ دوا پی کے سو جایا جائے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    زبردست جناب۔ اریب آغا صاحب کو بھی فارسی کے علاوہ کچھ پوسٹ کرتے نہیں دیکھا تھا۔ انعام میں آپ کے لئے ملک پیک کا چوتھائی لیٹر والا پیکٹ۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    چھوٹے حسان خان سے مراد کہ بس فارسی زمروں میں دکھائی دیں گے۔
Top