نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    تب بھی درست ہی ہو گا بھئی۔ یعنی کولر کی فکر نہ کریں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    درست جناب۔ نکرہ کے نون کو بھی تو پکڑئیے۔ ویسے جاسم بھی ایک آئی ڈی تھی شاید۔ ٹیگ لگا کے چیک کرتا ہوں۔ جاسم
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    چونکہ لڑی میں دیگر بات چیت بھی چلے گی تو جب بھی سوالیہ جملہ پوچھیں تو اس سے قبل سوال: لکھ دینا بہتر ہے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بہت ہی منفرد اور عمدہ لڑی ہے، کھانے پانی سے فراغت کے بعد دیکھتا ہوں انیس
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سو پہلا سوال نامہ حاضر ہے ۔۔ کیوں نہ آج اسم نکرہ اور اسم معرفہ کے بارے میں سیکھا جائے۔ ۔۔ کیبل اور موبائل کے آنے سے رہا سہا دیہی کلچر بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ۔۔ آج ہی جشن کی سب لڑیاں بنا دیں گے کیا؟ فی الحال اتنا ہی
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم تو جناب جیسا کہ لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے۔ ایک جملے میں سے کسی محفلین کے نام کو غائب یا تلاش کرنا ہو گا۔ جیسے جملہ ہو کہ سوال: فرانس اور جرمنی ازل سے جنگ و جدل میں مصروف ہیں۔ جواب: جرمنی ازل سے ۔۔۔ یاز اس سلسلے میں چند اصول پیشِ خدمت ہیں۔ لڑی چل نکلی تو مزید...
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اب کوئی اشاریہ رہ گیا ہے کیا؟
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اس کے ساتھ پنجاب بناسپتی خریدنا پڑے گا جناب۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملٹی پرپز ٹوپی ہے بھائی۔ جس جلسے کا مینیو اچھا ہوا، اس میں کام آ جائے گی۔ بیک سائیڈ پہ شیر بھی بنا ہو گا یقیناً۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یوں کہئے کہ" صاحبہء لڑی اس حوالے سے پیشگی منظوری کا بلینک چیک دے چکی ہیں"۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    قیمت دو بار بتائیں گے تو ٹھیک۔ (اب بندہ بارگین بھی نہ کرے).
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    اور اسی محاورے کی رو سے پھر تو "بھائی جان بھائی جان" کہلائیں گے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اسی رفتار سے تو پندرھویں سالگرہ کا انتظار کرنا ہو گا۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    تو پھر حیران ہوں گے بقول شاعر تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں تیرے معصوم سوالوں سے پریشان ہوں میں
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور ہم نے اسی جواب سے ہی اندازہ لگایا کہ شاید ناراض ہی ہوں اور ہمیں علم نہ ہوا ہو۔
Top