نتائج تلاش

  1. طالوت

    میرا بک شیلف

    آپ تو جماعت والے معلوم ہوتے ہیں ۔۔ اور تمام کتب مذہبی ہیں ۔۔ کوئی سایئنس ادب فلسہ وغیرہ نہیں ؟ اس قسم کی کتب کا تو پہاڑ ہے ہے انٹرنیٹ پر ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    میرا بک شیلف

    پہلے دیکھوں تو میری پسند کی کوئی کتاب ہے کہ نہیں ۔۔ (شکریہ) وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شاہ جی معدے کا علاج کروائیں ، مولی اور آلو کا پراٹھا کیا بات ہے ، پراٹھا تو بزات خود بڑی انمول شے ہے ۔۔ مگر صرف ذائقے کے معاملے میں صحت کا تو بیڑا غرق کر دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ جبنا زاتر کھایا ہے ساتھ میں شائے آج دوپہر کا کھانا مدیر کی طرف سے تھا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    میرا بک شیلف

    سمجھا تو میں اسے مذاق ہی تھا ۔۔۔۔۔۔ مگر آپ سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں ۔۔ اتا پتہ تو تقریبا آپ کو معلوم ہی ہے وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بعض کو کہتے سنا ہے کہ اس کے مالک یہودی ہیں ، اور پیپسی کا مطلب "پے اینی پینی سیو اسرائیل" Pay Eny Penny Save Isreal ہے ۔۔ پراٹھا کھایا ہے ابھی ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    اور پھر اگر ناسخ منسوخ پر عمل کیا جائے تو دس گنا والی آیت منسوخ ہو گئی اور اب آ گئی سات سو گنا والی آیت ۔۔ اسی طرح جب ہم بخاری کی طرف جائیں تو وہ اس آیت کو بھی منسوخ کر دے گا اور اس کے مقابلے میں سات ہزار گنا یا ستر ہزار گنا کی حدیث لے آئے گا ۔۔ جبکہ ہمارے کچھ علماء کے نزدیک حدیث قران پر حاکم ہے...
  7. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    انسان کے اخلاق کا پتا دو باتوں سے چلتا ہے ۔ ایک جب وہ غصے میں ہو دوسرا جب وہ خود سے کمزور سے مخاطب ہو ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    میرا بک شیلف

    واقعی کتاب ایسی چیز ہے جسے محفوظ ہاتھوں میں ہی ہونا چاہیے اور اس کی ضمانت طلب کرنا کوئی بری بات نہیں :) اور طالوت لین دین کے معاملے میں بہت کھرا ہے :hatoff: خصوصا کتابوں کے معاملے میں :evil: میری بک شیلف میں تو آٹھ دس کتابیں ہوں گی باقی مانگ تانگ کے ہی پڑھا کرتا تھا:blush: وسلام
  9. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    تو پھر یاد کریں جلدی سے کیوں کہ یہ دعوٰی آپ کا ہے اور ثبوت بھی آپ کو دینا پڑے گا ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بارش کا دور دور تک کوئی پتا نہیں ، باہر موسم سرد ہے ، اندر کا موسم معتدل ہے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    زندگی رنگوں میں (براؤن)

    بہت خوب تعبیر ۔۔۔ دوسری تسویر غالبا "لاما" کی ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    اچھا ۔۔ چلیں جناب آپ کے لیے معلومات اکٹھی کرتے ہیں کلوننگ کے بارے میں اور پھر آپ کی رائے جانتے ہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    بس ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو کوئی جواب نہ ہوا شہزادے ۔۔ کوئی وجہ تو ہونی چاہیے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    میرے واپس آنے کی خوشی تاکہ ڈانٹ ڈپٹ کی جا سکے:rolleyes: اکڑو :eek: نہیں تو ، میں تو بڑا نرم خو ، حلیم طبعیت ، پرسکون ، ٹھنڈے مزاج کا بندہ ہوں :blush: آپ نے غلط سنا ہے ، عرب (خصوصا سعودی) عیاشی کے لیے صحرا نہیں ، مصر ، بحرین ، امارات اور یورپ وغیرہ کا رخ کرتے ہیں ۔۔ البتہ رات کے وقت صحرا میں...
  15. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    درست کہا عارف ۔۔ اسلام ہماری زندگی کا اہم اور لازمی حصہ ہے مگر اسلام کی غلط تشریح اور توجیع نے عجیب صورتحال پیدا کر رکھی ہے کہ ہم کوئی بھی کام ڈھنگ سے نہیں کر پا رہے ۔۔ کیونکہ بھئ زین کلوننگ جناب کو کیوں پسند نہیں ؟ وسلام
  16. طالوت

    سب سے خوبصورت

    جی عادل درست کہا ۔۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ دنیا کی خوبصورت ترین آنکھیں ہیں ۔۔ کہ آپ کو اس میں قوس و قزاح دکھائی دیتی ہے ۔۔ وہ تصویر یہاں محفل میں شئیر ہو چکی ہے مگر غائب ہو گئی تھی ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    میرا بک شیلف

    آپ کے بک شیلف تک رسائی کیسے ممکن ہو ؟ وسلام
  18. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    ہمم فہیم یعنی کلوننگ ۔۔۔۔ ہمم مجھے کافی اچھا لگتا ہے یہ موضوع مگر اردو میں اس پر کوئی خاص مواد موجود نہیں ۔۔ زین کی خبر درست ہے کیونکہ رات "ایڈیٹ باکس" پر اس خبر آئی تھی اور وہ تقریب بھی دکھائی گئی جس میں موصوفہ نے سرجری مکمل کرنے کے بعد اس کی تفصیلات بیان کیں اور خوب داد سمیٹی ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    میرا خیال ہے کہ اس کی ایک ہی قسم ہے ۔۔ اور یہ پایا بھی صرف افریقہ میں جاتا ہے ۔۔ اس کسی دوسری قسم کا ذکر نہیں پڑھا کہیں۔۔ وسلام
  20. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    آپ کا جواب درست ہے کہ جب یہ تصویر لی گئی اس وقت موڈ کچھ ایسا ہی تھا ۔۔ اپنا واٹر کولر بطور انعام لیتی جائیے گا ۔۔:) تعریف کچھ زیادہ ہی ہو گئی ۔۔ مزاج کے خلاف بات برداشت کرنا واقعی مشکل ہے ۔۔ کافی عرصہ ہوا غصہ کیے ہوئے ۔۔ "خود داری" سے پہلے کچھ الفاظ ہیں جو اصل منظر نامہ ہے شکریہ زونی ۔۔۔...
Top