نتائج تلاش

  1. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    تو پھر جمہوریت ہی بہتر ہے وسلام
  2. طالوت

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    :rolleyes: یعنی آپ مصیبت کے وقت ساتھیوں کو چھوڑ کر رفو چکر ہو جاتے ہیں:blush: آپ بڑے آرام سے کسی شاخ یا لکڑی کے ٹکڑے کی مدد سے اسے جنگل کا راستہ دکھا سکتے تھے ۔۔ تاہم پھدکنے والی مکڑیوں سے ذرا ہوشیار۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    مجھ تو کافی کچھ پسند ہے لیکن معلوم ہوتا ہے آپ کو یہ پسند نہیں :) مکڑیاں مجھے بھی پسند نہیں سوائے ٹرنٹولا کے ۔۔ ممکن ہے ہو ، ایلو پیتھک ادویات میں تو جانوروں کا استعمال کیا جاتا ہے ، ہومیو پیتھک کی مجھے خبر نہیں۔۔ وسلام
  4. طالوت

    دہشت گردی اور اس کی وکالت کرنے والے.

    آپ صرف میری کہی ہوئی بات مانیں وسلام
  5. طالوت

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    یہ اچھا رہے گا مگر برقی کتاب میں مضامین صرف اچھے اور موزوں مضامین کو ہی شامل کیجیے گا ۔۔ ذاتی پسند نا پسند کی بات بجا ہے اور اسی خدشے کے پیشِ نظر میں نے دوسرے اور تیسرے درجے کے مضمون کے لیے بھی ووٹنگ (چاہے طریقہ کار کوئی بھی ہو) کی گزارش کی تھی ۔۔ یہ معاملہ تو رفع دفع ہو چکا خاصی سبک رفتار...
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شائے سے شغل کیا تھا ابھی ۔۔ تو کیا آپ کوفی اور آکسیجن کو ایک جیسی اہمیت دیتے ہیں ؟ وسلام
  7. طالوت

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    میری پسندیدہ مکڑی ٹرنٹولا ہے ۔۔اس کی 900 اقسام ہیں ۔۔بڑی ٹرنٹولا ، چھپکلی ، چوہے اور پرندوں کا بھی شکار کر لیتی ہیں ۔۔ حتی کہ یہ سانپ کا بھی کچومر نکال سکتی ہیں ۔۔ اکثر ٹرنٹولا انسانوں کے لیے بے ضرر ہوتی ہیں ، انھیں آپ بلا خوف و خطر کندھے یا ہاتھ میں لیئےگھوم سکتے ہیں ۔۔ ٹرنٹولا اور سانپ ایک...
  8. طالوت

    مکڑی بے ضرر یا ضرر رساں

    مکڑی ان قریبا 40،000 اقسام دریافت کی جا چکی ہیں ۔۔ مکڑی یا ہشت پا ایک شکارخورغیر فقاری جانورہے(2007 میں ایک سبزی خور مکڑی بھی دریافت کی جا چکی ہے) ۔ جس کا جسم دو قطعات پر مبنی ہوتاہے۔آٹھ ٹانگیں، بغیر جبڑے کا منہ اور بغیر پر۔ اس کے مطالعہ کو عنکبوتیات کہا جاتاہے۔ دنیا بھر میں اس کی بے شمار...
  9. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    چھوٹا کاکروچ یعنی جس کے تیزی سے لپکنے کا اندیشہ نہ ہو ۔۔۔ اور چھوٹا ہونے کی وجہ سے آسانی سے نظر نہ پڑے اور نہ بد ہیت دکھائی دے ۔۔ خالہ زاد بہادر ہیں کیوں خالہ بہادر ہیں ۔۔ اور ان بہادری کے نشانات شاید اب بھی ہمارے سر میں پائے جاتے ہوں جو دوران تعلیم انھوں نے ہمارے سر پر ثبت کیے تھے :blush: وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    دل پر جبر کر کہ پینا پڑتی ہے ترکش کوفی ۔۔۔ کم از کم مجھے تو پسند نہیں آئی ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کہہ سکتے ہیں کہ اسی خطے سے آتی ہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    بھارت کا نیا نقشہ

    حضور شرمندگی کے پہلو بھی موجود ہیں :)مگر ان سے آپ کا کیا تعلق :confused: آپ اپنے عمل کے جواب دہ ہیں بس ! ۔۔ میرا ننھیال مغل فیملی ہیں ، اور اکثر امی کو میں تنگ کرنے کے لیے ایسی باتیں کرتا رہتا ہوں مگر یہ صرف مذاق ہوتا ہے ، اسلیے آپ کو شرمندہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ۔۔ مغل حکمرانوں کی تاریخ...
  13. طالوت

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    تفریحی مقصد اور معلوماتی مقصد دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔ ممکن ہے معلوماتی کہنا چاہ رہی ہوں وسلام
  14. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بھئی یہ کنیکشن کافی دور سے ہے ، دریائے آمو کے اس پار سے ۔۔۔۔ کہ کوئٹہ والے خود اسے جھیلتے ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    پولیس کو "گھٹا" اطلاع کرنی ہے ، ان کے تو اپنے صندوقوں کو لمبی لمبی زنجیریں اور تالے پڑے ہوتے ہیں ، وہ بھی تھانے کے اندر وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    کونسی کوفی پیتے ہیں ؟ میرا مطلب ہو دودھ والی یا دودھ کے بغیر ، یا ترکی کوفی ؟ وسلام
  17. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    یوں کہیے نا صحت بن رہی ہے۔۔۔ چند منٹ پہلے سینڈوچ کھایا ہے ۔۔ لبنا ذاتر کھانے کا ارادہ ہے دوپہر کے کھانے میں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    ہاہاہاہا نہیں بھئی میں ان چیزوں سے کوسوں دور بھاگتا ہوں ۔۔ بلاوجہ قینچی چلانے پر خیال کیا جاتا ہے کہ گھر میں لڑائی بھی ہو سکتی ہے ۔۔ خالی جھولا جھلانے سے بھی منع کیا جاتا ہے کہ اس گھر میں بچے پیدا نہ سکیں گے۔۔ ایک جانور جسے پنجابی میں (سئے) کہتے ہیں (اردو میں نام بھولتا ہوں) ۔ اس کے جسم پر...
  19. طالوت

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    ہممممم پھر بچھو کو دیکھ کر تو آپ سکتے کی کیفیت میں آ جائیں گی ۔۔ اور چپھکلی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔ چوہا تو بہت ہی خطرناک ہے ۔۔ کاکروچ کمبخت کی تو شکل ہی منحوس ہے ۔۔ :) خیر یہ ہماری خواتین کا اجتماعی مسئلہ ہے ، ہمارے گھر سے بھی سبھی ڈرتیں ہیں ، ماسوائے میری خالہ زاد کے ، کہ وہ ان میں سے...
Top