نتائج تلاش

  1. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    انحراف ضرور ہے مگر ایسی چیزوں سے جو غیر اسلامی/غیر عقلی یا نقصان دہ ہوں اور انھیں لازمی تصور کیا جائے۔۔ ورنہ اپنی روایات سے مجھے بہت محبت ہے:) حضور گردن غرور سے اکڑتی ہے نہ کہ خودادری سے :rolleyes: اور غرور تکبر سے میں پناہ مانگتا ہوں:) ۔۔ دستخط کے شعر میں اصل مدعا تو لفظ "خود داری" سے پہلے ہے...
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    الحمدللہ ! وسلام
  3. طالوت

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    ہمارے یہاں معصوم دو لوگوں کو کہا جاتا ہے ۔ ایک تو بچے اور وہ عزیز نہیں ہیں اور دوسرے "سائیں لوگ" :blush: یقیننا وہ بھی نہیں ہیں ایک بار عزیز سے پوچھا تھا عمر کا تو انھوں نے کہا "ذاتی سوالات" نہیں (حالانکہ مجھ سے سب کچھ پوچھ چکے تھے) وسلام
  4. طالوت

    جاپان میں نئے ٹریفک سگنل

    مولوی ایسے گھس آیا کہ ان سگنلز میں انسانی شبہیہ کی تخلیق کی جاتی ہے جو کہ "حرام" ہے مزید تبصروں کی گنجائش نہیں بچی:) وسلام
  5. طالوت

    جاپان میں نئے ٹریفک سگنل

    بہت خوب تعبیر درست کہا شمشاد اور عارف ۔۔۔ ملیں گے اسلیے نہیں کہ ان کا "پتیسہ" جو مل جائے گا۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کیا آپ بارش میں چھتری لیتے ہیں؟؟

    جب سے یہ کمبخت سیل فون ، روپے اور ضروری کاغذات جیب میں رہنے لگے ہیں انھیں محفوظ کرنے کی فکر لگ جاتی ہے تاہم چھتری کا استمعال پھر بھی کبھی نہیں کیا ۔۔ گرمیوں کی بارش تو کیا بات ہے مگر سردیوں کی بارش میں بھی اس سے بچتے بچاتے گھر جانے کا مزا آتا ہے۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    سالگرہ مبارک ہو عزیز ----- میری طرف سے سالگرہ پر "چمگادڑوں" (کیا یہ پرندہ ہے) والی پوسٹ آپ کے نام "معصومیت" پر مجھے سخت اعتراض ہے ، "معصوم" تو نہیں عزیز تو خاصے سمجھدار ہیں ۔ خیر سے کیا عمر ہو گئی عزیز ؟ وسلام
  8. طالوت

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    اگر تو تھکا ہارا آ کر سویا تو جو کہوں گا محفل کے قوانین اس کو بیان کرنے کی اجازت نہیں دیتے ۔۔ معمول کے مطابق ہوا تو کوئی بات نہیں ۔۔ ضروری کال بھی ان باتوں سے مستثنٰی ہے۔ تاہم شرط ہے کہ کال ہو "مِس کال" کسی بھی صورت برداشت نہیں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    جلی کٹی باتیں :eek: یہ مجھ پہ سنگین الزام ہے:( آپ میرے مخول کو جلی کٹی سے معمور کرتی ہیں :) ؟ اور جو آپ شمشاد کے سات سات ہزار پیغامات کی دھاندلی کر رہی ہیں ؟ وسلام
  10. طالوت

    دیوارِ عظیم

    بھیا "علماء" بھی تو بلاوجہ قیاس کرتے ہیں پھر ہم پہ اعتراض کیوں ؟ ورنہ کیا ضرورت ہے یہ لکھنے کی کہ یہ وہ دیوار نہیں :) اب اس کا تعلق آخرت سے ہے تو اس کو تو چاٹا جا رہا ہو گا بس جس دن انشاءاللہ کہہ دیا قیامت واقع ہو جائے گی :rolleyes: چلیے آپ جیسے سمجھیں میرا قیاس تو ایسا ہی ہے ویسے بھی یہ ایمان...
  11. طالوت

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    صفر نتیجے کی ہی وجہ سے میں بھی لمبی چوڑی بحث میں نہیں پڑتا اب ۔۔ 700 گنا والی آیت اگر آپ یہاں پیش کر سکیں تو ۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    بقرعید

  13. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    جناب کچھ سو سال پہلے یہ طبی تکنیک کہاں تھی ؟ وسلام
  14. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    بحث نہیں چاہ رہا میں بھی صرف نقطہ نظر جاننے کی کوشش کر رہا ہوں یار لوگ اسے بحث میں بدل دیتے ہیں۔۔ میں بھی اسی بات کا قائل ہوں جس کی آپ کر رہے ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    شکریہ ابو شامل اور مغل جی ہاں اردو وکیپیڈیا سے بڑی سہولت ہے ورنہ کمزور انگریزی کے ساتھ ترجمہ کرنا خاصا مشکل کام ہے ۔۔ اور غلطی کا اندیشہ بھی رہتا ہے۔۔ وسلام
  16. طالوت

    خاتون کا غائب ہو نے والاچہر ہ واپس مل گیا

    کسی لاش کے حصے بخرے کر کے کسی زندہ انسان کو اس کے حصے لگانا ، قانونی ، اخلاقی اور مذہبی اعتبار سے کیسا ہے ؟ وسلام
  17. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    اب دیکھیے اس سبزی خو جانور کی گوشت خوری اور بدمعاشی http://www.youtube.com/watch?v=Gp-0BtK1zIk&feature=related وسلام
  18. طالوت

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    دریائی گھوڑا (انگریزی نام:Hippopotamus)ہاتھی اور گینڈے کے قبیل کا نہایت جسیم و تنومند افریقی پستانیہ ہے۔یہ پانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہ سکتاہے۔ زیادہ تر افریقہ کے دریاؤں اور جھیلوں میں 5 تا 30 کے جھنڈ میں رہتا ہے۔ دن کی روشنی میں یہ تھنڈے مقام پر رہنا پسند کرتے ہیں، اس لئے زیادہ تر دن میں یہ...
  19. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کوئٹہ میں بارش تو اچھی بات ہے مگر ان زلزلے سے متاثر لوگوں کا کیا ہو گا ۔۔ یہ باتیں نہ ہوں تو اندر کا موسم شاید ہمیشہ ہی خوشگوار رہے وسلام
  20. طالوت

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ریت پر بیٹھنے کا تو اب تک موقع نہیں ملا ۔ جب کسی دوست سے کہا کہ چلو ذرا صحرا کی طرف چلتے ہیں تو وہ ہماری طرف ایسے دیکھتا ہے جیسے ہمارے سر پر بارہ سینگ نکل آئے ہوں ۔۔ کمپنی سے بھی ایک آدھ بار گزارش کی ہے کہ حضور چند روز کے لیے ہی سہی کسی دور دراز کے منصوبے پر بھیج دییجیے ۔۔ پر ہماری سنتا کون ہے ۔...
Top